چین کی اقتصادی ترقی نے عوام کے طرز زندگی کو بدل کر رکھ دیا ہے، رپورٹ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) حال ہی میں بعض مغربی میڈیا اور ہیومن رائٹس تنظیموں نے چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے کے بارے میں غلط معلومات شائع کیں،جس پر چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ آپ یہاں آئیں اور خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں،پھر اپنے لئے شی زانگ کا تجربہ کر سکیں ۔…