تسکین احمد ہوٹل میں سوتے رہ گئے، بھارت کیخلاف میچ سے آؤٹ
ڈھاکا: تسکین احمد کی نیند بنگلہ دیشی ٹیم کو مہنگی پڑگئی، بھارت کے خلاف میچ سے قبل بس میں سوار نہ ہونے پر بنگلہ دیشی فاسٹ بولر و نائب کپتان نے معافی مانگ لی۔ بورڈ کے ایک آفیشل کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف سپر 8 میچ سے قبل تسکین اپنے کمرے میں سوتے رہے،…