چین، فلسطینی دھڑوں کا تقسیم کے خاتمے کے لیے بیجنگ اعلامیے پر دستخط

بیجنگ ( آن لائن) چین کے دارالحکو مت بیجنگ میں فلسطینی فریقین کے داخلی مفاہمت کے لئے مصالحتی مذاکرات کا انعقاد ہوا ۔ منگل کے روز چینی میڈیا کے مطابق فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت پر مذاکرات کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ تمام فلسطینی دھڑوں کے نمائندوں نے تقسیم کے خاتمے اور فلسطینی اتحاد کو مضبوط بنانے سے متعلق بیجنگ اعلامیے پر دستخط کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے