دنیا کی سب سے بڑی کباب اور فرنچ فرائز سرونگ
ایک آسٹریلوی ریسٹورانٹ نے فیسٹیول کے شرکاء کو کھلانے کے لیے 549.75 کلوگرام وزنی کباب اور فرنچ فرائز بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے علاقے کیمبل ٹاؤن میں قائم کِنگ کباب ہاؤس نے علاقے کے اسٹریٹ فیسٹیول میں 299.3 کلو بغیر تلے فرائز اور 589.6 کلو کچے…