چین کی جانب سے روایتی چینی طب کے 1300 غیر ملکی ماہرین کی تربیت کا منصوبہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے شہر چھانگ چھون میں منعقد ہونے والی روایتی چینی طب سائنس و ٹیکنالوجی کی تیسری عالمی کانفرنس کے مطابق “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں شامل ممالک کے ساتھ روایتی چینی طب کے تعاون کو گہرا کرنے کے لئے چین آئندہ تین سالوں میں ان ممالک کے 1300 چینی طب…

مزید پڑھیں۔

کیا روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے فائدہ ہوتا ہے؟

مچھلی کا تیل سب سے زیادہ استعمال ہونے والا غذائی سپلیمنٹ ہے۔ مچھلی کے تیل میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور یہ فیٹی ایسڈز صحت کے لیے بہت اہم سمجھے جاتے ہیں۔ اب اس کے روزانہ استعمال کا ایک بہترین فائدہ سامنے آیا ہے۔ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز سے…

مزید پڑھیں۔

قلبی عوارض کا شکار مرد دماغی مسائل کا زیادہ شکار ہوتے ہیں

ایک نئی تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ قلبی عوارض کے خطرات کے شکار مردوں میں خواتین کے مقابلے میں دماغی صحت تیزی سے روبہ زوال ہوتی ہے۔ جرنل آف نیورولوجی نیورو سرجری اینڈ سائیکاٹری میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ان مردوں کا دماغ 50 کی دہائی کے وسط…

مزید پڑھیں۔

یونیسیف نے خواتین میں ایڈز کی بڑھتی شرح سے خبردار کردیا

یونائیٹڈ نیشنز انٹرنیشنل چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے وجوان خواتین اور لڑکیوں میں ایڈز کے انفیکشن کی بلند شرح پر خطرے سے خبردار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیسیف نے خواتین میں ایڈز کی بلند شرح کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خواتین اور نوجوان لڑکیوں کے پاس اس بیماری…

مزید پڑھیں۔

دماغ کو ہر عمر میں جوان رکھنے کا راز آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے

روزمرہ کی جسمانی سرگرمیاں جیسے مختصر چہل قدمی یا بچوں کے ساتھ کھیلنے سے دماغی صحت کو مختصر المدت بنیادوں پر فائدہ ہوتا ہے۔ یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل Annals of Behavioral Medicine میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ روزمرہ کی جسمانی سرگرمیوں سے دماغی عمر کو 4 سال تک…

مزید پڑھیں۔

اے آئی ٹیک سے پیشاب کا تجزیہ پھیپھڑوں کی بیماری کی تشخیص کے لیے کارگر

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت(اے آئی) کی مدد سے پیشاب کے نمونوں کا تجزیہ کرکے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پھیپھڑوں کی دائمی بیماری میں مبتلا مریضوں میں علامات ظاہر ہونے سے سات دن قبل بیماری کے اچانک بدتر صورت اختیار کرنے کا امکان ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ…

مزید پڑھیں۔

امریکا: پانی میں پایا جانے والا کیمیکل صحت کے لیے نقصان دے ہو سکتا ہے، محققین

بین الاقوامی محققین کے ایک گروپ نے امریکا میں پینے کے پانی میں ایک نامعلوم کیمیائی مرکب دریافت کیا ہے جو صارفین کے لیے زہریلا ثابت ہوسکتا ہے۔ کلورو نائٹرا مائڈ اینیئن نامی یہ مرکب اس پانی میں پایا گیا ہے جس کو اِن آرگینک کلورامائنس سے صاف کیا گیا تھا۔ اس پانی کو ہر…

مزید پڑھیں۔

برطانیہ میں کینسر سے ہونے والی اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، رپورٹ

ایک نئی رپورٹ کے مطابق آئندہ 27 برس میں 2050 تک برطانیہ میں 27 فی صد سے از وقت اموات کینسر کے سبب واقع ہوں گی۔ آرگنائزیشن فار اکانومک کوآپریشن اینڈ ڈیویلپمنٹ (او ای سی ڈی) کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ کینسر سے متعلقہ اخراجات کی موجودہ…

مزید پڑھیں۔

بواسیر جیسے موذی مرض سے کیسے بچا جائے؟

مرض کوئی بھی ہو تکلیف دہ ہوتا ہے لیکن کچھ امراض ہیں جو اذیت ناک بھی ہوتے ہیں۔ انہی تکلیف دہ اور اذیت ناک بیماریوں میں سے ایک بواسیر ہے، یہ بڑی آنت اور مقعد کی سوزش کے نتیجے میں ہوتی ہے۔ عوام الناس میں عام طور پر بواسیرکی تین اقسام بادی، خونی اور مہکوں…

مزید پڑھیں۔

جوان افراد میں ہائی بلڈ پریشر جیسا مرض تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافت

فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر کے اکثر مریض اس بات سے لاعلم رہتے ہیں کہ وہ اس مرض کا شکار ہوچکے ہیں اور اسی وجہ سے اسے خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کی علامات عموماً اسی وقت ظاہر ہوتی ہیں جب اس کی شدت…

مزید پڑھیں۔