خواتین کی تعلیم کا تعلق دنیا کے مستقبل سے ہے، چینی خاتون اول
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے لئے یونیسکو انعام 2024 کی تقریب پیرس، فرانس میں منعقد ہوئی۔چین کی خاتون اول اور خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم کے لئے یونیسکو کی خصوصی ایلچی پھنگ لی یوان نے تقریب کے نام تہنیتی پیغام بھیجا ۔جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطابق پھنگ لی یوان…