چودہ ہزار امریکی نوجوانوں نے عوامی تبادلے کے حوالے سے چین کا دورہ کیا، چینی سفیر
نیو یارک (نمائندہ خصوصی) امریکہ میں چین کے سفیر شے فنگ نے کہا کہ چین کی جانب سے “پانچ سال میں پچاس ہزار” کا پروگرام پیش کیے جانے کے بعد سے 14 ہزار امریکی نوجوان عوامی تبادلے کے لئے چین آ چکے ہیں۔اتوار کے روز امریکہ میں چینی سفارت خانے کی جانب سے منعقد ہونے…