چین کے کنزیومر پرائس انڈیکس میں 0.2 فیصد اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  نومبر 2024 میں چین میں  کنزیومر پرائس انڈیکس میں سال بہ سال 0.2 فیصد اضافہ ہوا۔ ان میں شہری علاقے میں 0.1 فیصد اور دیہی علاقوں میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں 1.0 فیصد اضافہ ہوا اور غیر  غذائی  اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ صارفی اشیاء کی قیمتیں…

مزید پڑھیں۔

غیر ملکی مالیاتی ادارے چینی مارکیٹ تک رسائی کو تیز کر رہے ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)مالیاتی کھلے پن کے اقدامات کے سلسلے کے نفاذ کے ساتھ ، چین کے اعلی سطح کے مالیاتی اوپننگ اپ کو منظم انداز میں توسیع دی گئی ہے ، اور دو طرفہ کھلے مالیاتی نظام کی تشکیل میں تیزی آئی ہے۔ یہ نہ صرف مؤثر طریقے سے چینی کاروباری اداروں کو “عالمی سطح…

مزید پڑھیں۔

چین کا ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس گزشتہ سات سال کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے چین کے ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس کا اعلان کیا۔ آن لائن صارفین کی طلب میں مسلسل اضافے کے ساتھ ، چین کا ای کامرس لاجسٹک انڈیکس نومبر میں ماہ بہ ماہ بڑھتا رہا ، جو گزشتہ سات سالوں میں ایک نئی بلند ترین سطح پر پہنچ…

مزید پڑھیں۔

چین مالیاتی شعبے میں کھلے پن کو مسلسل وسعت دے رہا ہے، چینی نائب وزیراعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے ایک ماہ سے زائد عرصے میں بلیک راک، گولڈ مین ساکس اور سٹی گروپ جیسے کئی معروف بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے عہدیداروں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران حہ لی فنگ نے کہا کہ چین مالیاتی شعبے میں ادارہ جاتی کھلے پن…

مزید پڑھیں۔

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر نومبر کے اختتام تک 2659-3 ٹریلن ڈالر ہو گئے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے زرمبادلہ کے قومی بیورو کے اعداد شمار کے مطابق نومبر کے اختتام تک چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 2659-3 ٹریلن ڈالر تک پہنچ گئے، جو اکتوبر کے اختتام سے 0.15 فیصد یعنی 8-4 ارب ڈالر زیادہ ہے۔ چین کے زرمبادلہ کے قومی بیورو کے متعلقہ افسر نے کہا کہ اہم مرکزی…

مزید پڑھیں۔

چین میں ریلوے سے سفر کرنے والوں کی ایک سال کی تعداد پہلی بار 4 ارب سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ سے ملنے والی اطلاع کے مطابق اس سال جنوری  سے نومبر تک، ریلوے سے سفر کرنے والوں کی تعداد 4.08 بلین تک جا پہنچی ہے۔ یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ایک سال  میں 4 ارب سے  زیادہ مسافروں نے سفر کے لئے  ریلوے کا استعما…

مزید پڑھیں۔

بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹو ترقی کے نئے امکانات لا نے کے لئے تیار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی میڈیا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یہ  سال بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا گیارہواں سال ہے۔ اعلی معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹو  کی تعمیر سے متعلق چوتھے سمپوزیم میں گفتگو کی گئی۔ 2016 سے 2024…

مزید پڑھیں۔

پاکستان اور روس کے درمیان دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط

ماسکو میں پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے۔ پاکستان اور روس کے درمیان 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ماسکو میں ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری وفد کے ہمراہ شریک ہوئے۔ دونوں ممالک کے درمیان صنعتی شعبے میں تعاون جبکہ تجارتی…

مزید پڑھیں۔

اگلی قسط، حکومت کا آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کیلیے اقدامات کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے  اگلی قسط ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کے حصول کیلیے فروری 2025 تک سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کرنے سمیت کڑی شرائط پوری کرنے کیلیے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا،اقتصادی جائزے کیلیے وزارت خزانہ نے ہوم ورک شروع کر دیا۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق دسمبر تک…

مزید پڑھیں۔

چین نے انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کے لیے زیرو ٹیرف ٹریٹمنٹ نافذ کر دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین نے 33 افریقی ممالک سمیت چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے تمام انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کی 100 فیصد درآمدی مصنوعات کے لیے زیرو ٹیرف ٹریٹمنٹ نافذ کیا ہے ، یوں چین اس اقدام کو نافذ کرنے والا دنیا کا پہلا بڑا ترقی پذیر ملک اور بڑی معیشت…

مزید پڑھیں۔