وزیراعظم کادورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کاحامل تھا

اسلام آباد:وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑنے کہاہےکہ حکومتی اقدامات کی بدولت ملک میں مہنگائی میں کمی آرہی ہے،وزیراعظم کادورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کاحامل تھا،چھ ماہ میں وزیراعظم سعودی ولی عہد سے پانچ بارمل چکے ہیں،وزیراطلاعات نے کہاکہ کم عرصے میں پاک سعودی تعلقات میں بہتری آئی۔

مزید پڑھیں۔

پاک فوج قوم کی حمایت سے ملک کیخلاف ہونے والی ہر سازش کو ناکام بنا ئے گی، آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج قوم کی حمایت سے ملک کیخلاف ہونے والی ہر سازش کو ناکام بنا ئے گی، افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع اور سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں،پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے…

مزید پڑھیں۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بلوچستان کا ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف کریک ڈاؤن

ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ بلوچستان نے ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف کریک ڈاؤن میں تقریبا ایک ہزار سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشان دہی کی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مانیٹرنگ اور تجزیے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔  مذکورہ ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر فیس…

مزید پڑھیں۔

پاکستان ہمیشہ سے یو اے ای کا ثابت قدم بھائی اور شراکت دار رہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یو اے ای کے 53 ویں قومی دن پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سے متحدہ عرب امارات کا ثابت قدم بھائی اور شراکت دار رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں متحدہ عرب امارات کے ترقی اور خوشحالی…

مزید پڑھیں۔

پاکستان جدید، پائیدار ٹرانسپورٹیشن سسٹم کے لیے چینی ماڈل کو اپناسکتا ہے. ماہرین

اسلام آباد: پاکستان کے شہری نقل و حمل کے شعبے کو بھیڑ اور ناکافی بنیادی ڈھانچے کے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے اور ملک چین سے سیکھ سکتا ہے جس نے موثر شہری نقل و حرکت کے حل کے لیے جدید، پائیدار ٹرانسپورٹیشن سسٹم تیار کیا ہے پاکستان کا شہری ٹرانسپورٹ کا بنیادی ڈھانچہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے تقاضوں…

مزید پڑھیں۔

بیجنگ نے اسموگ پر کس طرح قابو پایا؟ پاکستان اپنے بہترین دوست چین سے سیکھ سکتا ہے

چین نے صرف 10 سال کے عرصے میں فضائی آلودگی پر قابو پاکر دنیا کے لیے بہترین مثال قائم کی ہے کہ اگر مضبوط ادارے اور بہترین حمکت عملی کے ساتھ بنائی گئی پالیسیز پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ چین نے کس طرح سے فضائی آلودگی کو…

مزید پڑھیں۔

پاکستان اور چین کا ٹی ٹی پی سے انگیجمنٹ سے متعلق کوئی ایجنڈا نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ  پاکستان اور چین کا کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے انگیجمنٹ سے متعلق کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز  زہرا بلوچ نے کہا کہ افغانستان میں ہمارے سفارتکاروں کا کام افغان حکومت سے رابطے…

مزید پڑھیں۔

چین میں آبپاشی کے لئے پانی کے باکفایت استعمال کے طریقے پاکستان اور دیگر ممالک کے لئے بھی مفید ثابت ہو سکتے ہیں، چینی گروپ

بیجنگ: چین میں زرعی اراضی کی آبپاشی کے لئے پانی کے باکفایت استعمال کے طریقے پاکستان ،آسیان کے دیگر ممالک ، وسطی ایشیا اور افریقا کے لئے بھی مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔ یہ بات چین میں پانی کے باکفایت استعمال کی صنعت سے وابستہ ادارےتیانجن دیو اریگیشن گروپ کے عہدیداران نے دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو (سی آئی ایس سی ای) کے موقع پر…

مزید پڑھیں۔

پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلیے چین متحرک، نمائندے کی کابل میں ملاقاتیں

چین نے بڑھتی پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلیے سفارتی کوشش شروع کر دی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق  سینئر چینی سفارتکار اور افغانستان کیلیے چین کے خصوصی نمائندے یوژیاؤیونگ نے دورہ اسلام آباد کے فوری بعد کابل پہنچے جہاں انھوں نے افغان نائب وزیراعظم مولوی عبدالکبیر، وزیر دفاع ملا یعقوب اور دیگر حکام سے ملاقاتیں…

مزید پڑھیں۔

گوادر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد سٹیشن آمد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ اور ایف ایم 98 دوستی چینل ،سی جی ٹی این اردو کے اشتراک سے ایک خصوصی پروگرام کے تحت گوادر یونیورسٹی بلوچستان کے طلبہ کے لیے چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد سٹیشن کے دورے کا اہتمام کیا گیا ،جس میں طلباء و طالبات نے ایف ایم 98 دوستی…

مزید پڑھیں۔