چین اور جاپان کے تعلقات کو درست سمت میں برقرار رکھنا عالمی امن کے لئے اہمیت کا حامل ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے 20 ویں بیجنگ-ٹوکیو فورم سے ورچوئل خطاب کیا ہے۔ بد ھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل چینی صدر شی جن پھنگ اورجاپانی وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا نے اپیک اجلاس کے موقع پر پہلی بار ملاقات کی اور فریقین نے اس بات…

مزید پڑھیں۔

برکس ممالک کسی بلاک محاذ آرائی کا حصہ نہیں ہیں ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ابھرتی ہوئی منڈیوں اور ترقی پذیر ممالک کے درمیان تعاون کے لئے ایک اہم پلیٹ فارم کی حیثیت سے ، برکس ممالک مشترکہ ترقی اور عالمگیر خوشحالی کے حصول کے لئے بلاک محاذ آرائی میں ملوث نہیں ہوتے…

مزید پڑھیں۔

چین اور وسطی ایشیا کا اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کی مخالفت کر نے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین- وسطی ایشیا کے وزرائے خارجہ کا پانچواں اجلاس چین کے جنوب مغربی شہر چھنگ دو میں منعقد ہوا۔پیر کے روز چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ اس اجلاس سے چین اور پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان باہمی اعتماد میں اضافہ اور ہمہ جہت تعاون  گہرا ہوا۔ چینی وزیر…

مزید پڑھیں۔

امریکا نے روس،چین اور شمالی کوریا پر نیوکلیئر بم برسایا تو کیا ہوگا

واشنگٹن: روس اور امریکا کے درمیان جنگ چھڑی اور نوبت نیوکلیئیر ہتھیاروں کے استعمال تک آئی تو امریکی ہتھیار کس نوعیت کی تباہی پھیلائیں گے، اسکاجائزہ امریکی جریدے نے لجریدے کے مطابق امریکا کا طاقتور ترین نیوکلیئر ہتھیار بی 83 ہے، اس نیوکلیئر بم سے جو شعلہ بلند ہوگا وہ چار اسکوائر کلومیٹر رقبے پر محیط ہوگا اور تباہی اس قدر ہوگی کہ ایک سو 75 اسکوائر کلومیٹر…

مزید پڑھیں۔

پاکستان ہمیشہ سے یو اے ای کا ثابت قدم بھائی اور شراکت دار رہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یو اے ای کے 53 ویں قومی دن پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سے متحدہ عرب امارات کا ثابت قدم بھائی اور شراکت دار رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں متحدہ عرب امارات کے ترقی اور خوشحالی…

مزید پڑھیں۔

چین روس مشترکہ فضائی گشت کا موجودہ بین الاقوامی صورتحال سے کوئی تعلق نہیں،چینی وزارت دفاع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی اور روسی افواج نے مشترکہ اسٹریٹجک فضائی گشت کیا ۔ چینی وزارت دفاع کے ترجمان زانگ شیاؤ گانگ نے اتوار کے روز اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 29 سے 30 نومبر تک چینی اور روسی فضائی افواج نے بحیرہ جاپان اور مغربی بحر الکاہل میں متعلقہ فضائی حدود میں…

مزید پڑھیں۔

چین کی ترقیاتی رفتار اور کامیابیاں حیران کن ہیں، وزیراعظم سامواد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ساموا بحر الکاہل کے جنوبی حصے میں واقع ہے جو  دو اہم جزائر اور 8 چھوٹے جزائر پر مشتمل ہے۔ ساموا بحرالکاہل کے پہلے جزیرہ نما ممالک میں سے ایک ہے جس نے عوامی جمہوریہ چین کو تسلیم کیا اور اس کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے۔ اگلے سال چین اور سامواکے…

مزید پڑھیں۔

چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیرخارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے اکتیسویں اپیک رہنماؤں کے غیر رسمی اجلاس اور جی20 رہنماؤں کے انیسویں سربراہی اجلاس میں شرکت کی اور پیرو اور برازیل کے سرکاری دورے کیے۔ دورے کے اختتام پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای…

مزید پڑھیں۔

چین اور مراکش کے تعلقات فعال تبادلوں کے ساتھ ترقی کر رہے ہیں، چینی صدر

کا سا بلانکا (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے چین واپس جاتے ہوئے کاسا بلانکا کا مختصر دورہ کیا۔جمعہ کے روز مراکش کے ولی عہد شہزادہ حسن بن محمد اور وزیر اعظم عزیز اخنوش نے ہوائی اڈے پر شی جن پھنگ…

مزید پڑھیں۔

چین اور برازیل کا اسٹریٹجک باہمی اعتماد کو مزید گہرا کر نے پر اتفاق

برا زیلیا: چین کے صدر شی جن پھنگ اور برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا  نے برازیلیا میں بات چیت کے بعد مشترکہ طور پر صحافیوں سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز  شی جن پھنگ نے کہا کہ انہوں نے صدر لولا کے ساتھ خوشگوار، دوستانہ اور نتیجہ خیز بات چیت کی ہے۔ فریقین…

مزید پڑھیں۔