News Editor

شام کا مستقبل شامی عوام کے ہاتھوں میں ہونا چاہیئے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے شام کی صورتحال کے حوالے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین شام کی صورتحال پر بھر پور توجہ دے رہا ہے اور شام کا مستقبل شام کے عوام کے ہاتھوں میں ہونا چاہیئے۔ چین امید کرتا ہے کہ متعلقہ فریقین شامی…

مزید پڑھیں۔

چینی صدر کی غیر جماعتی شخصیات کے سمپوزیم کی صدارت اور اہم تقریر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی نے بیجنگ میں غیر جماعتی شخصیات کے لئے سمپوزیم کا انعقاد کیا ، جس میں اس سال کی معاشی صورتحال اور اگلے سال کے معاشی کاموں کے بارے میں مختلف جمہوری جماعتوں کے رہنماوں ، آل چائنا فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس کے ذمہ دار ان…

مزید پڑھیں۔

چینی صدر کی صدارت میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے اگلے سال کے اقتصادی کام کا تجزیہ اور مطالعہ کرنے کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں سنٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن اور ریاستی نگرانی کمیشن کی ورک رپورٹ بھی پیش کی گئی ، اور 2025 میں پارٹی کے طرز…

مزید پڑھیں۔

چینی معیشت اپنی ترقی کے ذریعے عالمی معیشت میں یقین پیدا کرتی رہے گی، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین اور دنیا بھر کی بڑی بین الاقوامی اقتصادی تنظیموں کے سربراہان کے درمیان “1+10” ڈائیلاگ کے بارے میں کہا کہ آج صبح چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے بڑی بین الاقوامی اقتصادی تنظیموں کے سربراہان کے ساتھ “1+10” ڈائیلاگ…

مزید پڑھیں۔

قانون کی حکمرانی میں پیش رفت مکاؤ کے “ایک ملک، دو نظام” کے کامیاب عمل کی عکاسی ہے، مکاؤ کی کورٹ آف فائنل اپیل کی سربراہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)کورٹ آف فائنل اپیل  چین کے مکاؤ  خصوصی انتظامی علاقے کی اعلیٰ ترین عدالت ہے اور  بنیادی قانون  کے تحت تفویض کردہ حتمی فیصلے کا اختیار استعمال کرتی ہے۔ مکاؤ  خصوصی انتظامی علاقے  کی کورٹ آف فائنل اپیل کی سربراہ  سونگ مین لی نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ مکاؤ کی وطن…

مزید پڑھیں۔

چین کے کنزیومر پرائس انڈیکس میں 0.2 فیصد اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  نومبر 2024 میں چین میں  کنزیومر پرائس انڈیکس میں سال بہ سال 0.2 فیصد اضافہ ہوا۔ ان میں شہری علاقے میں 0.1 فیصد اور دیہی علاقوں میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں 1.0 فیصد اضافہ ہوا اور غیر  غذائی  اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ صارفی اشیاء کی قیمتیں…

مزید پڑھیں۔

غیر ملکی مالیاتی ادارے چینی مارکیٹ تک رسائی کو تیز کر رہے ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)مالیاتی کھلے پن کے اقدامات کے سلسلے کے نفاذ کے ساتھ ، چین کے اعلی سطح کے مالیاتی اوپننگ اپ کو منظم انداز میں توسیع دی گئی ہے ، اور دو طرفہ کھلے مالیاتی نظام کی تشکیل میں تیزی آئی ہے۔ یہ نہ صرف مؤثر طریقے سے چینی کاروباری اداروں کو “عالمی سطح…

مزید پڑھیں۔

چین کی جانب سے روایتی چینی طب کے 1300 غیر ملکی ماہرین کی تربیت کا منصوبہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے شہر چھانگ چھون میں منعقد ہونے والی روایتی چینی طب سائنس و ٹیکنالوجی کی تیسری عالمی کانفرنس کے مطابق “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں شامل ممالک کے ساتھ روایتی چینی طب کے تعاون کو گہرا کرنے کے لئے چین آئندہ تین سالوں میں ان ممالک کے 1300 چینی طب…

مزید پڑھیں۔

چین کی پون بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 500 ملین کلو واٹ سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)اس سال کے آغاز سے ہی چین کی جانب سے پون بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت میں توسیع جاری ہے ، تکنیکی جدت طرازی نے کئی کامیابیاں حاصل کی ہیں، اور ایک عالمی معیار کا پون بجلی کا صنعتی نظام تعمیر کیا گیا ہے ، جس نے توانائی کی سبز تبدیلی کی رفتار…

مزید پڑھیں۔

چین کا ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس گزشتہ سات سال کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے چین کے ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس کا اعلان کیا۔ آن لائن صارفین کی طلب میں مسلسل اضافے کے ساتھ ، چین کا ای کامرس لاجسٹک انڈیکس نومبر میں ماہ بہ ماہ بڑھتا رہا ، جو گزشتہ سات سالوں میں ایک نئی بلند ترین سطح پر پہنچ…

مزید پڑھیں۔