شدید ڈپریشن کا شکار رہی، انتہائی مشکل حالات سے گزری، ماہرہ خان
’سپر اسٹار‘ ماہرہ خان نے ایک بار پھر ماضی میں شدید ڈپریشن میں مبتلا رہنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ذہنی مسائل کی وجہ سے انتہائی مشکل حالات کا بھی سامنا کیا لیکن انہیں مدد بھی ملی۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں آمنہ حیدر عیسانی کے پوڈکاسٹ میں ایک بار پھر ذہنی…