مداح نے رونالڈو کو چیلنج ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ایک مداح نے ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا۔ مسٹر بیسٹ کے یوٹیوب چینل پر النصر کے اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک مداح کے ساتھ 1 ملین ڈالر انعام کےلیے ایک چیلنج قبول کیا تھا۔ اس کے تحت پینٹلی ایریا سے گول پوسٹ پر 3…

مزید پڑھیں۔

پاکستان اور سعودی عرب کی ویمن فٹبال ٹیموں کا دوستانہ میچ خطرے میں پڑ گیا

پاکستان اور سعودی عرب کی ویمن فٹبال ٹیموں  کے درمیان دوستانہ میچ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔  پاکستان اسکواڈ کی منگل اور بدھ کو قطر روانگی طے ہے تاہم پی ایس بی کی جانب سے ہنوز  این او سی  جاری نہیں کیا جاسکا،7 دسمبر کو شیڈول میچ میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم…

مزید پڑھیں۔

چین میں برف سے متعلق صنعت کا حجم ایک ٹریلین یوآن سے تجاوز کر جائے گا،ماہرین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ”300 ملین لوگوں کی برف کے کھیلوں میں شرکت ” کے ہدف کے حصول کے ساتھ  رواں سال چین میں برف کے کھیلوں سے متعلق صنعتوں کی ترقی میں نئی خصوصیات اور تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔پیر کے روز وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعداد و شمار کے مطابق  برف کے کھیلوں…

مزید پڑھیں۔

ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں اسیمپ آرمی کی پہلی شکست

ابوظہبی : عجمان بولٹس نے مورس ویل اسیمپ آرمی کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر حریف ٹیم کو سیزن کی پہلی شکست سے دوچار کر دیا۔ اینڈریز گوس کی 27 گیندوں پر ناقابل شکست 43 رنز کی اننگز کی بدولت مورس ویل اسمیپ آرمی نے مقررہ 10 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 102…

مزید پڑھیں۔

مانچسٹر سٹی کے روڈری نے فیفا بیلون ڈی آر ایوارڈ جیت لیا

مانچسٹر سٹی کے اسٹار فٹبالر روڈری نے بیلون ڈی آر ایوارڈ جیت لیا۔ ریال میڈرڈ کی جانب سے پیرس میں ہونے والی اس تقریب کا بائیکاٹ کیا گیا، کرسٹیانورونالڈو 2008 کے بعد روڈی یہ اعزاز حاصل کرنے والے انگلش پریمیئر لیگ کے پہلے فٹبالر ہیں، اس بار فٹبال کا مقبول ایوارڈ متنازع بھی رہا۔  اسپینش کلب…

مزید پڑھیں۔

انگلینڈ نیوزی لینڈ سیریز کو کرو-تھارپ ٹرافی کانام دیدیا گیا، ٹرافی کی تیاری میں خاص کیا ہے؟

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ  کے درمیان  ہونے والی سیریز کو کرو-تھارپ ٹرافی کا نام دے دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 28 نومبر سے کرائسٹ چرچ میں ہوگا جب کہ دوسرا ٹیسٹ 6 دسمبر اور تیسرا ٹیسٹ 14 دسمبر سے شروع ہوگا۔ سیریز کی ٹرافی کو انگلینڈ کے…

مزید پڑھیں۔

پرتھ ٹیسٹ کے دوران شائق کی وسیم اکرم سے بدتمیزی

پرتھ میں شائق کی جانب سے سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم سے بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا، آسٹریلیا اور بھارت کے پہلے ٹیسٹ کے موقع پر مداح نے آٹوگراف کے بعد انھیں ہراساں کیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوران پاکستان کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کو مداح کی جانب…

مزید پڑھیں۔

چیمپئینز ٹرافی؛ براڈکاسٹرز کی ڈیڈلائن بھی ختم، اب کیا ہوگا؟

چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے شیڈول جاری کرنے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو دی گئی ڈیڈ لائن کا وقت بھی گزر گیا تاہم ڈیڈلاک برقرار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ٹیم بھیجنے سے بھارتی انکار اور ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایونٹ کروانے کی کوششوں میں مصروف بھارتی بورڈ (بی سی سی…

مزید پڑھیں۔

چیمپینز ٹرافی کی جمعرات کو کراچی کے نیشنل بنک اسٹیڈیم میں رونمائی ہوگی

چیمپینز ٹرافی کی جمعرات کو نیشنل بنک اسٹیڈیم میں رونمائی ہوگی، آئی سی سی کی زیر نگرانی پی سی بی کے تحت جمعرات کی صبح ٹرافی کو نیشنل بنک اسٹیڈیم لایا جائے گا اور رونمائی کے بعد میڈیا کے لیے ٹرافی کا فوٹو سیشن ہوگا۔ چیمپینز ٹرافی بدھ کے روز دوپہر اسلام آباد سے کراچی…

مزید پڑھیں۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی

سڈنی: تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے  بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سڈنی میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی…

مزید پڑھیں۔