چینی صدر چین افریقہ تعاون فورم 2024 کے سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے، چینی وزارت خارجہ

 چینی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھن اینگ نے اعلان کیا ہے کہ  چین کے صدر شی جن پھنگ 5 ستمبر کو  چین افریقہ تعاون فورم 2024 کی سربراہی اجلاس کی  افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور موضوعاتی تقریر کریں گے۔ سربراہ اجلاس کے دوران صدر شی فورم  میں شریک  افریقی وفود کے رہنماؤں اور متعلقہ افریقی علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں کی استقبالیہ ضیافت اور متعلقہ دوطرفہ سرگرمیوں میں بھی شریک ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے