بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شی جن پھنگ کے پیرو کے سرکاری دورے اور اپیک رہنماؤں کے31 ویں غیررسمی اجلاس میں شرکت کے موقع پر پیرو کے اخبار ال پیرانو نے جمعرات کے روز شی جن پھنگ کا “چین-پیرو دوستی کے جہاز کو رواں دواں کیا جائے” کے عنوان سے ایک دستخط شدہ مضمون شائع کیا۔