چین دنیاچینی صدر برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے News Editor2 مہینے ago01 mins ما سکو (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے منگل کے روز روس کے شہر کازان پہنچ گئے جہاں وہ روسی صدر پوٹن کی دعوت پر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ پوسٹوں کی نیویگیشن Previous: چین اور بھارت سرحد سے متعلقہ مسائل کے حل تک پہنچ گئے ہیں، چینی وزارت خارجہNext: چینی صدر کے پسندیدہ حوالہ جات (روسی ورژن) کا تیسرا سیزن روس کے مین اسٹریم میڈیا پر نشرکیا جائے گا جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔