چین اور بھارت سرحد سے متعلقہ مسائل کے حل تک پہنچ گئے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے منگل کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں چین بھارت سرحدی معاملے کے حوالے سے کہا کہ چین اور بھارت نے حال ہی میں سفارتی اور فوجی چینلز کے ذریعے چین بھارت سرحدی معاملات پر قریبی رابطہ برقرار رکھا ہے اور دونوں فریق متعلقہ مسائل کے حل تک پہنچ گئے ہیں۔ اگلے مرحلے میں چین بھارت کے ساتھ مل کر مذکورہ حل کو نافذ کرنے کے لئے کام کرے گا۔چین اس حوالے سے متعلقہ معلومات سے بروقت آگاہ کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے