غزہ میں اسرائیلی فوج کا طرز عمل "نسل کشی” کے زمرے میں آتا ہے، اقوام متحدہ

اقوا م متحدہ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی خصوصی کمیٹی نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی کا محاصرہ اور ناکہ بندی جاری رکھے ہوئے ہے، ٹارگٹڈ حملے کر رہا ہے اور غزہ کے شہریوں کو ہلاک کر رہا ہے۔ جمعہ کو جا ری کردہ رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں بڑی تعداد میں شہری ہلاکتیں ہوئی ہیں اور اسرائیلی فوج نے دانستہ غزہ میں ہلاکتوں، زخمیوں اور بھوک کے اسباب پیدا کیے ہیں اور اسرائیلی فوج کی متعلقہ کارروائیاں “نسل کشی” کے زمرے پر پورا اترتی سے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے