چین، شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے 350 ملین یوآن مختص

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے فوری طور پر مرکزی بجٹ میں 350 ملین یوآن مختص کئے ہیں تاکہ ہینان، شانسی اور سیچھوان میں بارش اور سیلابی صورتحال کے بعد ہنگامی طور پر بحالی کے اقدامات کیے جا سکیں ، متاثرہ علاقوں کے تحفظ اور سیلاب کے کنٹرول، اسکولوں ،ہسپتالوں اور دیگر آفت زدہ علاقوں میں بنیادی ڈھانچے اور عوامی خدمات کی سہولیات کی ہنگامی بحالی پر توجہ مرکوز کی جا سکے اور جلد از جلد معمول کی پیداوار اور زندگی کی بحالی کو فروغ دیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے