یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا 23 سے 26 جولائی تک چین کا دورہ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے