غذاؤں میں استعمال ہونے والے کیمیکل گردوں کی بیماری کا سبب
ایک طویل مگر محدود افراد پر کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تیار شدہ غذاؤں، مشروبات، میک اپ مصنوعات، پیکینگ اور کپڑوں سمیت دیگر چیزوں میں استعمال ہونے والے ہزاروں کیمیکلز گردوں کی بیماریوں کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔ ماضی میں کی جانے والی متعدد تحقیقات میں پہلے بھی بتایا جا…