وہ عام عادت جو آپ کے دماغ کو جلد بوڑھا بنا دیتی ہے

آپ کی ایک عام عادت دماغ کو قبل از وقت بڑھاپے کا شکار بناسکتی ہے۔ جی ہاں اگر آپ مناسب نیند کو یقینی نہیں بناتے تو اس کے نتیجے میں دماغی عمر کی رفتار میں اضافہ ہو جاتا ہے اور ذہنی افعال پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق…

مزید پڑھیں۔

فاسٹ فوڈ اور حاملہ خواتین پر اس کے اثرات

فاسٹ فوڈ اور حاملہ خواتین پر اس کے اثرات آج کل نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد فاسٹ فوڈ کی لت میں مبتلا ہے۔ جہاں یہ نوجوانوں کی صحت کو متاثر کرتا ہے وہیں یہ حاملہ خواتین اور ان کے بچوں کے لیے بھی شدید نقصان دہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نوزائیدہ بچوں میں…

مزید پڑھیں۔

چین میں عمررسیدہ افراد کی دیکھ بھال اور سماجی شراکت پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے روایتی تہوار چھونگ یانگ فیسٹیول کے موقع پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سلور ایج ایکشن کے بزرگ رضاکاروں کے نمائندوں کو ایک جوابی خط ارسال کیا، جس میں ان کی حوصلہ افزائی کی گئی اور…

مزید پڑھیں۔

عالمی ادارہ صحت نے ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا بھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا  وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس سال ڈینگی، چکن گونیا اورزیکا وائرس جیسے کیسز  گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنے ہوگئے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کا بتانا ہے کہ اس سال اگست تک ڈینگی اور…

مزید پڑھیں۔

کراچی اور سجاول سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق، ملک میں تعداد 26 ہوگئی

اسلام آباد: کراچی ایسٹ اور سجاول سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق کراچی ایسٹ اور سجاول سے پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال اب تک پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ نیشنل ای او سی کا بتانا ہےکہ سندھ میں…

مزید پڑھیں۔

چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس کو ختم کرنے کا کامیاب علاج

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا ایک خاتون کے اپنے جسم سے لیے گئے خلیوں سے علاج کر کے دائمی بیماری کو ختم کر دیا۔ اس کامیاب علاج میں ان خلیوں کو خاص اسٹیم سیلز میں تبدیل کیا گیا جو بعد ازاں تازہ ’آئلیٹ‘ کے جتھوں کی نمو کے لیے…

مزید پڑھیں۔

پاکستان میں ادویات کو بے اثر کرنیوالے ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ کا خطرہ بڑھنے لگا

اسلام آباد: پاکستان میں ادویات کو بے اثر کرنے والے ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ کا خطرہ بڑھنے لگا۔ بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم کے اشتراک سے شائع کی گئی مصباح خان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2016 میں ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ سامنے آیا، ملک میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے 15 ہزار سے…

مزید پڑھیں۔

بر اعظم افریقہ کی مدد کے لیے چینی میڈیکل ٹیم کی 230 ملین مریضوں کی تشخیص اور علاج

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)بر اعظم افریقہ کی مدد کے لئے چین نے 1963 سے 2023 کے آخر تک کئی میڈیکل ٹیمز بھیجیں ہیں اور اس وقت بھی افریقہ میں 44 چینی میڈیکل ٹیمز میں 863 ارکان بر اعظم افریقہ کے 43 ممالک کے 94 مقا مات پر اپنے فرائض ادا کر رہے ہیں ۔ چین نے…

مزید پڑھیں۔

کینسر کی دوا الزائمر کے مرض میں بھی موثر

  واشنگٹن: چوہوں پر کیے گئے مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ کینسر کی ایک نئی دوا دماغی بیماریوں جیسے الزائمر کے علاج میں مدد کر سکتی ہے۔ محققین نے رپورٹ کیا کہ دوا انڈولیمین-2,3-ڈائی آکسیجن 1 (آئی ڈی او 1) نامی انزائم کو روکتی ہیں۔ محققین نے کہا کہ  IDO1 inhibitors ادویات کو کینسر جیسے میلانوما، لیوکیمیا…

مزید پڑھیں۔

صحت کے وہ مسائل جو آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کا باعث بنتے ہیں

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے نہ صرف چہرے کی رونق کو ماندکرتے ہیں بلکہ آپ کی شخصیت کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ بہت سے لوگ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کو دور کرنے کیلئے مہنگے پروڈکٹس کا استعمال کرتے ہیں تو بعض لوگ گھریلو ٹوٹکے بھی آزماتے ہیں جس سے وقتی طور پر تو  سیاہ…

مزید پڑھیں۔