چین میں آبپاشی کے لئے پانی کے باکفایت استعمال کے طریقے پاکستان اور دیگر ممالک کے لئے بھی مفید ثابت ہو سکتے ہیں، چینی گروپ
بیجنگ: چین میں زرعی اراضی کی آبپاشی کے لئے پانی کے باکفایت استعمال کے طریقے پاکستان ،آسیان کے دیگر ممالک ، وسطی ایشیا اور افریقا کے لئے بھی مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔ یہ بات چین میں پانی کے باکفایت استعمال کی صنعت سے وابستہ ادارےتیانجن دیو اریگیشن گروپ کے عہدیداران نے دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو (سی آئی ایس سی ای) کے موقع پر…