چین ایشیا کا سب سے غیر معمولی ملک ہے، صدر برازیل

رویو ڈی جنیرو (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کے دورے کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ نے برازیلیا میں برازیل کے صدر سیو لولا ڈی سلواکے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو کیا۔ صدر لولا نے کہا کہ وہ برازیل اور چین کے درمیان شراکت داری سے بہت خوش ہیں ۔ ان کے خیال میں…

مزید پڑھیں۔

ناروے کے ایک ماہی گیر نے حادثاتی طور پر امریکی آبدوز کو جال میں پکڑلیا

ماہی گیر اس وقت بہت خوش ہوتے ہیں جب ان کے جال میں کوئی بڑی مچھلی پھنس جائے۔ مگر ناروے میں ایک ماہی گیر اپنے جال میں ایک امریکی آبدوز کو پھنسنے کا سن کر دنگ رہ گیا۔ یہ حیران کن واقعہ ناروے کے خطے Malangen fjord میں پیش آیا۔ نارویجن نشریاتی ادارے این آر…

مزید پڑھیں۔

دنیا کا سب سے عام پاسورڈ کونسا ہے؟

انٹرنیٹ کی دنیا میں صارفین کے لیے سب سے اہم چیز ان کا پاسورڈ ہوتا ہے لیکن ایک تازہ ترین مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ لاکھوں افراد اپنے پاسورڈ رکھنے کے معاملے میں انتہائی لاپرواہی برتتے ہیں۔ پاسورڈ نورڈپاس اور تھریٹ منیجمنٹ سافٹ ویئر نورڈ اسٹیلر کے اشتراک سے ترتیب دی جانے والی ایک…

مزید پڑھیں۔

کیا اس تصویر کو دیکھ کر بتاسکتے ہیں کہ یہ کس جاندار کی آنکھیں ہیں؟

کیا آپ اوپر موجود تصویر دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ یہ کس جاندار کی آنکھیں ہیں؟ جی ہاں واقعی یہ ایک جاندار کی آنکھیں ہیں اور اسے ایک فوٹوگرافر راکیل مورے نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔ اگر آپ کو اندازہ نہیں ہوسکا تو جان لیں کہ یہ ہمپ بیک وہیل کی آنکھیں…

مزید پڑھیں۔

دنیا کا سب سے بڑا پودا زمین کا سب سے زیادہ عمر والا جاندار بھی قرار

امریکا ریاست یوٹاہ کے فش لیک نیشنل فاریسٹ میں دنیا کا سب سے بڑا پودا ٹری موجود ہے۔ سرسری نظر میں وہاں متعدد درختوں پر مشتمل ایک جنگل نظر آتا ہے مگر 2008 میں سائنسدانوں نے تصدیق کی تھی کہ 40 ہزار یا اس سے زائد تنے بنیادی طور پر ایک ہی جڑ کے نظام…

مزید پڑھیں۔

چینی شہری منگیتر کی فرمائش پوری کرتے ہوئے لُٹ گیا

چین کے شہر تیانجن میں ایک شہری نے خاتون کے ساتھ آن لائن محبت کے دوران شادی کے لیے ‘میرج بیڈ برننگ’ کی ناقابل یقین فرمائش پوری کرتے ہوئے بڑی رقم سے محروم ہوگیا۔ سی ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق تیانجن میں پولیس نے شہری وانگ کے ساتھ ہونے والے فراڈ کا…

مزید پڑھیں۔

روبوٹ کی بنائی گئی پینٹنگ 10 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت

انسان نما ربوٹ اے آئی-ڈا کی بنائی گئی پینٹنگ غیر متوقع طور پر 10 لاکھ ڈالر سے زیادہ قیمت میں نیلام کر دی گئی۔ یہ روبوٹ (جس کا نام برطانوی ریاضی دان ایڈا لولیس پر رکھا گیا ہے) پہلا روبوٹ ہے جس کا فن پارہ ایک بڑے نیلام گھر سوتھبی میں فروخت کیا گیا ہے۔…

مزید پڑھیں۔

نایاب امریکی سکہ لاکھوں ڈالرز میں نیلام

ایک نایاب امریکی سکہ جس میں ایک نشان غائب ہے حال ہی میں 506,250 ڈالرز میں نیلام کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ سکہ 46 سال پہلے فروخت کردہ رقم سے تقریباً 30 گنا زیادہ قیمت میں فروخت ہوا ہے۔ گریٹ کلیکشنز، جس نے 1975 کے اس سکے کی نیلامی کا انتظام کیا، کا…

مزید پڑھیں۔

وہ خوبصورت سیاحتی مقام جہاں کی ‘تازہ ہوا’ کے کین سیاحوں کو فروخت کیلئے پیش کر دیے گئے

ویسے تو ہوا وہ چیز ہے جو ہمیں سانس لینے کے لیے دنیا کے ہر حصے میں مفت دستیاب ہے۔ مگر ایک خوبصورت سیاحتی مقام ایسا ہے جہاں کی فضا کی تازہ ہوا کو آپ سیاحت کی نشانی کے طور پر اپنے گھر لے جا سکتے ہیں۔ جی ہاں واقعی اٹلی کی خوبصورت جھیل کومو…

مزید پڑھیں۔

جاپان میں ماؤنٹ فیوجی برف سے محروم 130 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

دنیا کے مشہور فعال آتش فشاں پہاڑوں میں سے ایک اپنے نظارے کے اہم پہلو سے حال ہی میں محروم ہوگیا ہے اور وہ ہے برف۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق جاپانی جزیرے ہونشو پر واقع ایک 12,000 فٹ اونچی چوٹی ماؤنٹ فیوجی پر جو 130 سال سے برف موجود تھی اور نظارے کا…

مزید پڑھیں۔