فن لینڈ یورپ چین تعلقات کی ہموار ترقی میں مثبت کردارادا کرے گا، صدر فن لینڈ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) فن لینڈ کے صدر الیگزنڈر اسٹب چین کے چار روزہ دورے پر بیجنگ پہنچے تھے۔ فن لینڈ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ چین ہے۔ اس موقع پر انہوں نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں چین کی ترقی کو سراہا۔ ہفتہ کے…

مزید پڑھیں۔

چین کا 9 ممالک کے لیے ویزا فری پالیسی شروع کرنے کا فیصلہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے کہا ہے کہ چین اور بیرونی ممالک کے درمیان اہلکاروں کے تبادلے کو مزید آسان بنانے کے لیے چین نے ویزا فری ممالک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔8 نومبر 2024 سے، سلوواکیہ، ناروے، فن لینڈ، ڈنمارک، آئس لینڈ، اندورا، موناکو، لیکٹن…

مزید پڑھیں۔

چین اور سلو واکیا نے مختلف شعبوں میں نتیجہ خیز ثمرات حاصل کئے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)   چینی صدر شی جن پھنگ نے دورے پر آئے ہوئے  سلوواکیا کے وزیر اعظم رابرٹ  فیزو سے بیجنگ کے  عظیم عوامی ہال  میں ملاقات کی ۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ اس سال چین اور سلوواکیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ ہے۔ چین اور سلوواکیا کے…

مزید پڑھیں۔

چین اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سیاسی باہمی اعتماد مستحکم ہوا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین…

مزید پڑھیں۔

موسم خزاں میں پتوں کی رنگت کیوں تبدیل ہو جاتی ہے؟

خزاں کی آمد کے ساتھ ہی درختوں کے پتوں کی رنگت سبز نہیں رہتی بلکہ وہ شوخ زرد یا سرخ رنگ کے ہو جاتے ہیں، مگر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس کا جواب کافی دلچسپ ہے۔ سال کے بیشتر مہینوں میں کلوروفل نامی کیمائی مرکب پتوں کو سورج کی روشنی توانائی میں تبدیل کرنے میں…

مزید پڑھیں۔

ایک ماہ تک جنگلات میں گم رہنے والا شخص مشرومز، بیریز اور پانی کے ذریعے زندہ بچنے میں کامیاب

ایک ماہ تک جنگلات میں گم رہنے والا شخص مشرومز، بیریز اور پانی کے ذریعے زندہ بچنے میں کامیاب امریکا کے ایک نیشنل پارک میں ایک ماہ تک بھٹکنے والے شخص نے مشروم، بیریز اور پانی کے ذریعے اپنی زندگی کو بچایا اور جب اسے دریافت کیا گیا وہ لگ بھگ مرنے والا تھا۔ اس…

مزید پڑھیں۔

چین اور فن لینڈ کے صدور کا فلسطین اسرائیل تنازعہ پر تفصیلی تبادلہ خیال

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے فن لینڈ کے صدرالیگزنڈر اسٹب سے ملاقات کی ۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ فن لینڈ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے اولین مغربی ممالک میں سے ایک ہے…

مزید پڑھیں۔

دنیا کا قدیم ترین آباد شہر کونسا ہے؟

یہ تو واضح نہیں کہ انسانوں کو زمین پر کتنا عرصہ گزر چکا ہے مگر ہزاروں سال تو ہوچکے ہیں۔ انسانی تاریخ میں کسی وقت ہمارے آباؤ اجداد نے شہر بسانے کا فیصلہ کیا اور اس طرح شہروں کی بنیاد رکھی گئی۔ ان میں سے کچھ قدیم شہر ایسے ہیں جو اب بھی اپنی جگہ…

مزید پڑھیں۔

چینی صدر کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

کازان (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کازان میں برکس سربراہ اجلاس کے دوران مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ نے ایک باضابطہ رکن کی حیثیت سے پہلی بار برکس سربراہ اجلاس میں شرکت پر مصر کو مبارکباد دی اور…

مزید پڑھیں۔

چین اور بھارت کے رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر اہم اتفاق رائے کیا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ اور بھارت کے وزیر اعظم نریندرا مودی نے روس کے شہر کازان میں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر دو طرفہ ملاقات کی اور چین بھارت تعلقات کو بہتر بنانے اور فروغ دینے پر اہم اتفاق رائے کیا۔ جمعرات کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن…

مزید پڑھیں۔