چینی وزارت خارجہ کی کراچی میں ہو نے والے دہشت گرد حملے کی مذمت
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پورٹ قاسم پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ کے چینی قافلے پر ہونے والے دہشت گرد حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین اس واقعے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر صدمے میں ہے، اس دہشت گردانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتا ہے، حملے میں شہید ہونے والوں…