پنڈی ٹیسٹ: پاکستان او ربنگلادیش کے میچ سے قبل بارش، ٹاس تاخیر کا شکار

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا  پہلا میچ  آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

راولپنڈی میں آج صبح سویرے تیز بارش ہوئی جس کے بعد  گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ٹاس تاخیرکا شکار ہے، ہیڈ کیوریٹر ٹونی ہیمنگ بھی پچ پر امپائرز کے ہمراہ موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے