کھیلپنڈی ٹیسٹ: پاکستان او ربنگلادیش کے میچ سے قبل بارش، ٹاس تاخیر کا شکار News Editor6 مہینے ago01 mins پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی میں آج صبح سویرے تیز بارش ہوئی جس کے بعد گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ٹاس تاخیرکا شکار ہے، ہیڈ کیوریٹر ٹونی ہیمنگ بھی پچ پر امپائرز کے ہمراہ موجود ہیں۔ پوسٹوں کی نیویگیشن Previous: صحت کے وہ مسائل جو آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کا باعث بنتے ہیںNext: فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ اگلے ماہ بھارت میں ریلیز ہوگی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔