چین،بیلٹ اینڈ روڈسمٹ فورم ختم ہوگیا،مجموعی طورپر 25 مفاہمتی یادداشتیں طے پائیں

ہا نگ کا نگ (نمائندہ خصوصی) دو روزہ نویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ فورم 12 ستمبر کو ہانگ کانگ میں اختتام پذیر ہوا، جس میں تعاون کی مجموعی طور پر 25 یادداشتیں طے پائیں ، جو ایک ریکارڈ بلند سطح ہے۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سمٹ میں طے پانے والے 25 ایم او یوز میں سے 4 حکومتی تعاون اور 21 کاروباری و تجارتی تعاون ہیں جن میں انڈونیشیا، ملائیشیا، ویتنام، بحرین، کویت اور قازقستان کے سرکاری و کاروباری اداروں کا احاطہ کیا گیا ہے۔

اس سال سمٹ میں پہلی بار ایک نیا “گرین چیپٹر” شامل کیا گیا ہے تاکہ شرکاء سبز کاروباروں کو فروغ دینے کے لئے ہانگ کانگ کے پلیٹ فارم سے فائدہ اٹھانے کے بارے میں گفتگو کر سکیں۔ ہانگ کانگ ٹریڈ ڈیولپمنٹ کونسل کے مطابق، ہانگ کانگ کی گرین فنانس حالیہ برسوں میں تیزی سے ترقی کر رہی ہے، اور گرین فنانسنگ کا پیمانہ مسلسل بڑھ رہا ہے.

دو روزہ نواں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ فورم 12 ستمبر کو ہانگ کانگ میں اختتام پذیر ہوا، جس میں تعاون کی مجموعی طور پر 25 یادداشتیں طے پائیں ، جو ایک ریکارڈ بلند سطح ہے۔

سمٹ میں طے پانے والے 25 ایم او یوز میں سے 4 حکومتی تعاون اور 21 کاروباری و تجارتی تعاون ہیں جن میں انڈونیشیا، ملائیشیا، ویتنام، بحرین، کویت اور قازقستان کے سرکاری و کاروباری اداروں کا احاطہ کیا گیا ہے۔

اس سال سمٹ میں پہلی بار ایک نیا “گرین چیپٹر” شامل کیا گیا ہے تاکہ شرکاء سبز کاروباروں کو فروغ دینے کے لئے ہانگ کانگ کے پلیٹ فارم سے فائدہ اٹھانے کے بارے میں گفتگو کر سکیں۔ ہانگ کانگ ٹریڈ ڈیولپمنٹ کونسل کے مطابق، ہانگ کانگ کی گرین فنانس حالیہ برسوں میں تیزی سے ترقی کر رہی ہے، اور گرین فنانسنگ کا پیمانہ مسلسل بڑھ رہا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے