اسلام آباد:وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑنے کہاہےکہ حکومتی اقدامات کی بدولت ملک میں مہنگائی میں کمی آرہی ہے،وزیراعظم کادورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کاحامل تھا،چھ ماہ میں وزیراعظم سعودی ولی عہد سے پانچ بارمل چکے ہیں،وزیراطلاعات نے کہاکہ کم عرصے میں پاک سعودی تعلقات میں بہتری آئی۔