عالمی جواب دہندگان کی ڈبلیو ٹی او قوانین کو پامال کرنے پر امریکہ کی مذمت ، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چا ئنا گلو بل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے تازہ ترین سروے کے مطابق 90.53 فیصد جواب دہندگان نے امریکی حکومت کی جانب سے یکطرفہ اور تجارتی تحفظ پسندی کے اقدامات کو ڈبلیو ٹی او قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ڈبلیو ٹی او کے اس…

مزید پڑھیں۔

آج 911 ہے

 گیارہ ستمبر، کیلنڈر پر اس تاریخ کو دیکھ کر، بہت سے لوگ لاشعوری طور پر پڑھیں گے: آج نائن ون ون ہے! جی ہاں، یہ ایک ایسا دن ہے جس نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا، یہاں تک کہ انسانی زبان کے اظہار کو بھی بدل دیا، اور اس واقعے کے سنسنی خیز مناظر…

مزید پڑھیں۔

چین اورامریکہ کے ما بین آب وہوا کے بحران سے نمٹنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اکیسویں  صدی کی تیسری  دہائی میں بہتر آب و ہوا کے اقدامات پر امریکہ – چین ورکنگ گروپ کا اجلاس  بیجنگ میں منعقد ہوا۔ دونوں فریق آب و ہوا کے بحران سے نمٹنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال جاری رکھے ہوئے ہیں  جن میں   ان کے متعلقہ ”  نیشنلی ڈیٹر منڈ…

مزید پڑھیں۔

چین کی امریکہ کی جانب سے ہانگ کانگ کے بارے میں نام نہاد “تازہ ترین کاروباری انتباہ” کی مذمت

بیجنگ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے  یومیہ  پریس کانفرنس میں  امریکہ کی جانب سے نام نہاد “تازہ ترین ہانگ کانگ کاروباری انتباہ ” کے بارے  بتایا کہ  چین ہانگ کانگ کے قومی سلامتی قانون کو غیر منصفانہ طور پر بدنام کرنے اور ہانگ کانگ کے کاروباری ماحول کو بدنام کرنے کے لئے…

مزید پڑھیں۔

امریکی اقدامات سے سپلائی چین کے استحکام کو شدید خطرہ لاحق ہے، چینی وزارت تجارت

چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے نیدرلینڈز کی جانب سے سیمی کنڈکٹر کے برآمدی کنٹرول کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ترجمان نے کہا کہ حال ہی میں ، چین اور نیدرلینڈز نے سیمی کنڈکٹر ایکسپورٹ کنٹرول کے معاملے پر کثیر سطحی اور ملٹی…

مزید پڑھیں۔

ہانگ کانگ کے بہترین کاروباری ماحول کو امریکہ بدنام نہیں کرسکتا، چین

ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنر  دفتر کے ترجمان نے ہانگ کانگ کے قومی سلامتی کے قانون کو بدنام کرنے اور ہانگ کانگ کے کاروباری ماحول کو کمزور کرنے  کے لیے  امریکی محکمہ خارجہ، محکمہ زراعت، محکمہ تجارت، ہوم لینڈ سیکیورٹی اور وزارت خزانہ کی جانب سے مشترکہ طور پر جاری کردہ نام…

مزید پڑھیں۔

چین اور امریکہ کو حریف کے بجائے شراکت دار بننا چاہیئے، چینی وزیر خارجہ

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی صدر کے بین الاقوامی موسمیاتی پالیسی کے سینئر مشیر جان پوڈیسٹا سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ رواں سال چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 45ویں سالگرہ ہے۔ 45 سالوں کا حاصل کردہ سبق یہی ہے کہ چین اور…

مزید پڑھیں۔

چین، سنکیانگ سے متعلق امریکی پابندیوں کے خلاف قرارداد کی منظوری

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کی جانب سے  سنکیانگ سے متعلق امریکی پابندیوں کی سختی سے مخالفت  اورمتاثرہ کاروباری اداروں اور صنعتوں کی ترقی کی حمایت  کی قرارداد سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی 14 ویں عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے 13ویں اجلاس…

مزید پڑھیں۔

مختلف ممالک کو تقسیم کی بجائے اتحاد کی ضرورت ہے، شی جن پھنگ

 امریکی صدر کے قومی سلامتی کے معاون جیک سلیوان نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چینی صدر شی جن پھنگ سے ملاقات کی ۔ جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ  انتشار  پذیر بین الاقوامی صورتحال کا سامنا کرتے ہوئے مختلف ممالک کو تقسیم اور ایک دوسرے کا مقابلہ کرنے کے…

مزید پڑھیں۔

تائیوان کا مسئلہ چین امریکہ تعلقات میں پہلی سرخ لکیر ہے، چینی فوجی کمیشن

 امریکی صدر کے معان برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے بیجنگ میں چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے نائب  چیئرمین زانگ یوؤ شیا  سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز زانگ یوؤ شیا نے کہا کہ چین اور امریکہ کا فوجی سلامتی کے شعبے میں استحکام برقرار رکھنا دونوں فریقوں کے مشترکہ مفاد میں ہے۔ امریکہ کو…

مزید پڑھیں۔