چین نے امریکی گائیڈڈ میزائل جنگی جہاز کے آبنائے تائیوان سے گزرنے کے دوران اپنی فضائی افواج کو منظم کیا، کرنل لی شی
چین کی ایسٹرن تھیٹر آف آپریشنز کے ترجمان سینئر کرنل لی شی نے کہا کہ جمعرات کے روز امریکی گائیڈڈ میزائل جنگی جہاز یو ایس ایس جانسن آبنائے تائیوان سے گزرا اور کھلے عام اس کی تشہیر کی۔ چینی میڈ یا کے مطا بق چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ایسٹرن تھیٹر نے امریکی جہاز کے…