امریکہ کا یومِ آزادی: جب صدر نے ہی چار جولائی کو جشن منانے سے انکار کیا
امریکہ میں چار جولائی کو یومِ آزادی پر تعطیل ہے۔ لیکن آپ کو یہ جان کر حیرانی ہو گی کہ امریکہ کے بانیان میں شامل صدر جان ایڈم نے چار جولائی کو ملک کے قیام کا جشن منانے سے انکار کر دیا تھا۔لیکن کیوں؟ امریکہ کے پہلے صدر جارج واشنگٹن سے لے کر موجودہ صدر…