مائیکروسافٹ بلیو اسکرین اور سائبر اسپیس کا عالمی ہم نصیب معاشرہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) حال ہی میں مائیکروسافٹ کے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کو عالمی سطح پربلیو اسکرین کے ساتھ بندش کا سامنا کرنا پڑا اور ہم نے دیکھا کہ ایک  بلیو ویو  نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مائیکروسافٹ کے لئے سائبر سیکیورٹی سروس فراہم کرنے والے ادارے کراؤڈ اسٹرائیک میں اپ ڈیٹ کی…

مزید پڑھیں۔

امریکہ نے جان بوجھ کر چین کے انسانی حقوق کی صورتحال کو بدنام کیا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے متعلقہ چینی عہدیداروں پر عائد کردہ ویزا پابندیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے جان بوجھ کر غلط معلومات پھیلا کر چین کے انسانی حقوق کی صورتحال کو بدنام کیا اور چینی…

مزید پڑھیں۔

امریکہ کا نام نہاد شی زانگ ایکٹ چین کے مفادات کو نقصان پہنچاتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے دستخط کردہ نام نہاد  شی زانگ چین تنازعہ کے حل کو فروغ دینے کے ایکٹ  پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد ایکٹ امریکہ کےاپنے مستقل موقف ، وعدوں اور بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی کرتا ہے…

مزید پڑھیں۔

چین نے امریکہ کی جانب سے دستخط شدہ نام نہاد شی زانگ ایکٹ کی شدید مذمت کردی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی قومی عوامی کانگریس کی خارجہ امور کی کمیٹی نے ایک بیان جاری کیا جس میں امریکہ کی جانب سے دستخط شدہ نام نہاد  شی زانگ سے متعلق ایکٹ  کی سخت مخالفت اور مذمت کا اظہار کیا گیا ۔ہفتہ کے روز بیان میں کہا گیا ہے کہ چین کی سخت مخالفت…

مزید پڑھیں۔

امریکہ بحیرہ جنوبی چین میں امن و استحکام کے لئے مشکلات پیدا کرنا بند کرے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن سے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ، یورپی یونین کی جانب سے بحیرہ جنوبی چین کے ثالثی کیس میں نام نہاد فیصلے کی حمایت کا اعلان سے متعلق پوچھا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ چین نے امریکہ اور یورپی یونین کی جانب سے جاری کردہ بیانات…

مزید پڑھیں۔

امریکی جبر کے خوف کو ختم کیا جا سکتا ہے، چینی وزارت خارجہ

ہا نگ کا نگ (نمائندہ خصوصی) ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنر آفس نے ایک بیان جاری کیا۔ امریکی وائٹ ہاؤس کی جانب سے ہانگ کانگ کی صورتحال کے تناظر میں اعلان کردہ نام نہاد ہنگامی حالت میں ایک اور توسیع کے جواب میں ، ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنر…

مزید پڑھیں۔

امریکہ افغان قیدیوں کو رہا کرے تو امریکیوں کی رہائی پر غور ہو سکتا ہے، طالبان

اگر امریکہ افغان قیدیوں کو رہا کر دے تو طالبان حکومت افغانستان میں قید دو امریکیوں کو رہا کرنے پر غور کر سکتی ہے۔ یہ بات بدھ کے روز افغان حکومت کے ترجمان نے کہی۔ طالبان کے اعلیٰ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ قیدیوں کے تبادلے کے بارے…

مزید پڑھیں۔

میں الیکشن لڑوں گا، مجھے انتخابی دوڑ سے نکالا نہیں جا سکتا: بائیڈن

صدر جو بائیڈن نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دست بردار نہ ہونے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو امریکہ کی 23 ڈیموکریٹک ریاستوں کے گورنروں سے ملاقات کر کے انہوں نےاپنے اہم سیاسی ساتھیوں کو یہ یقین دلانے کی کوششکی کہ وہ اس سال نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں…

مزید پڑھیں۔

شنگھائی تعاون تنظیم، عالمی استحکام کی ایک اہم قوت ہے: پوٹن

۔قازقستان میں بدھ کے روز علاقائی تنظیم، یوریشین سیکیورٹی کلب کے سربراہی اجلاس میں روس کے صدر ولادی میر پوٹن اور چین کے صدر شی جن پنگ نے اس علاقائی گروپ کو عالمی استحکام کے لیے ایک اہم قوت کے طور پر سراہا۔ ماسکو اور بیجنگ اس گروپ کو مغربی اثر و رسوخ کے مقابلے…

مزید پڑھیں۔

برطانیہ میں انتخابات کے لیے ووٹنگ، ٹرن آؤٹ کم رہنے کا امکان

برطانیہ میں انتخابات کے لیے جمعرات کو پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پارلیمان کی 650 نشستوں پر الیکشن کے لیے 40 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔ انتخابات کے لیے صبح سات بجے (پاکستانی وقت کے مطابق دن 11 بجے) ووٹنگ کا آغاز ہوا جو رات 10 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق…

مزید پڑھیں۔