چین، بیلٹ اینڈ روڈ انرجی پارٹنرشپ کے رکن ممالک کی تعداد 34 ہو گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے ساحلی شہر چھنگ ڈاؤ میں  بیلٹ اینڈ روڈ   توانائی کے وزیروں کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا جس میں  بیلٹ اینڈ روڈ  گرین انرجی کوآپریشن ایکشن پلان (2024-2029) جاری کیا گیا۔جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطابق بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی تجویز کے بعد سے 11 سال میں چین…

مزید پڑھیں۔

چین کا دنیا کے غریب ترین ممالک کی مصنوعات پر صفر ٹیرف کرنے کا منصوبہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے معاون وزیر تھانگ ون ہونگ نےچین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں کہا کہ چین متعدد اقدامات کے ذریعے دنیاکے غریب ترین ممالک کے لئے یک طرفہ بنیادوں پر کھلاپن اپنائے گا۔ بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق تھانگ ون…

مزید پڑھیں۔

پاکستانی وفد کی واشنگٹن میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے رہنماؤں سے ملاقاتیں

پاکستانی وفد کی ورلڈ بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کرکے ملک میں مالیاتی استحکام کیلئے حکومتی کوششوں پر روشنی ڈالی۔ واشنگٹن ڈی سی میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف سالانہ اجلاسوں کے موقع پر سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال اور گورنرا سٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمدکی…

مزید پڑھیں۔

راست کے ذریعے16دن میں1 ہزار ارب روپے کی ریکارڈ ٹرانزیکشنز

  کراچی:  پاکستانیوں نے 16 دن کے دوران فوری ادائیگی کے نظام راست کے ذریعے ایک ہزار ارب روپے کی ٹرانزیکشنز کی ہیں، جبکہ دو سال قبل اس کی لانچنگ کے بعد 336 دنوں میں یہ ہندسہ عبور کیا گیا تھا، جو کہ راست کی مقبولیت میں تیزی سے اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔ اسٹیٹ بینک…

مزید پڑھیں۔

چین کی جی ڈی پی میں سال بہ سال 4.8 فیصد اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی معاشی کارکردگی کے حوالے سے جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ، پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی جی ڈی پی میں سال بہ سال 4.8 فیصد اضافہ ہوا۔ ترقی کی اس رفتار کا حصول کوئی آسان کام نہیں…

مزید پڑھیں۔

چین کی غیر ملکی تجارت کی توقع سے زیادہ اور مستحکم ترقی، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی غیر ملکی تجارت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات 32.33 ٹریلین یوآن رہیں جو سال بہ سال 5.3 فیصد اضافہ ہے۔ان میں برآمدات میں 6.2 فیصد اور درآمدات میں 4.1…

مزید پڑھیں۔

ترکیہ میں انٹرنیٹ صارفین کی چینی کاروں پر ترک حکومت کے اضافی ٹیکس کی مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)حال ہی میں ، ترکیہ کی حکومت کی طرف سے چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں اور دیگر گاڑیوں پر 40 فیصد اضافی محصولات کے نفاذ اور درآمدی لائسنس کی پابندیوں کے نفاذ کے تناظر میں چائنا میڈیا گروپ نے سی جی ٹی این ترکیہ چینل پر ایک سروے کیا جس…

مزید پڑھیں۔

چین رواں سال کا بجٹ ہدف پورا کرے گا، چینی وزیر خزانہ

بیجنگ(نمائندہ خصوصی)چین کے وزیر خزانہ لائن فو آن نے کہا ہے کہ چین کی مالی حالت مضبوط ہے اور چین کی وزارت خزانہ اس سال کے بجٹ ہدف کو پورا کرنے کے لئے آمدنی اور اخراجات کا توازن حاصل کر سکتی ہے۔ ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق چین کی ریاستی کونسل کے دفتر…

مزید پڑھیں۔

چین کی معیشت کا رجحان مستحکم اور بہتر ہے، چین کا قومی ترقی و اصلاحات کمیشن

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی ریاستی کونسل کے پریس آفس کی جانب سے کی گئی ایک پریس کانفرنس میں چین کے قومی ترقی و اصلاحات کمیشن کے ڈائریکٹر چنگ شان جے نے کہا کہ مزید پیچیدہ اندرونی و بین الاقوامی ماحول کے تناظر میں مجموعی طور پر چین کی معیشت کا رجحان مستحکم اور بہتر ہے۔…

مزید پڑھیں۔

چین نے پائیدار معاشی بحالی کو فروغ دینے کے لیے توسیعی پالیسیوں کے پیکج پر عمل درآمد شروع کر دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ڈائریکٹر ژینگ شان جیے نے کہا کہ موجودہ معاشی آپریشن میں نئی صورتحال اور نئے مسائل کے پیش نظر چین نے پائیدار معاشی بحالی کو فروغ دینے کے لیے توسیعی…

مزید پڑھیں۔