سی آئی آئی ای کا انعقاد چین کے کھلے پن کو بڑھانے کے لئے ایک اہم اقدام ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے تر جمان لین جیئن نے کہا ہےکہ ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو( سی آئی آئی ای) کا انعقاد چین کی جانب سے اپنے کھلے پن کو بڑھانے کے لئے ایک اہم اقدام ہے اور یہ چین کے لئے ایک کھلی عالمی معیشت کی تعمیر کو فروغ دینے کا ایک…

مزید پڑھیں۔

چینی مارکیٹ میں فلپائن کی زرعی مصنوعات کی مانگ مضبوط ہے، فلپائنی زرعی کونسلر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین میں فلپائن کے سفارت خانے میں زرعی کونسلر انا نے کہا ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے کیلا برآمد کنندگان میں سے ایک کے طور پر چینی مارکیٹ میں فلپائن کی زرعی مصنوعات کی مانگ بہت مضبوط ہے اور ترقی کی بہت زیادہ گنجائش موجود ہے۔ فلپائن کے وفد نے…

مزید پڑھیں۔

یورپی کار ساز کمپنیوں کی یورپی یونین کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر محصولات عائد کرنے کی مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یورپی یونین نے چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں پر پانچ سالہ کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا جس کی جرمنی میں بڑے پیمانے پر مخالفت کی گئی۔جمعہ کے روز برلن میں برانڈن برگ آٹوموٹو سپلائرز ایسوسی ایشن کے بین الاقوامی شعبے کے سربراہ مائیکل بوش نے کہا…

مزید پڑھیں۔

فشریز سے متعلق پہلی پاک ۔ چین سرمایہ کاری میٹنگ

چینی شہر چنگ ڈائو میں فشریز سے متعلق پہلی پاکستان۔چین سرمایہ کاری میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب ٹڈاپ کے زیر اہتمام مشترکہ منصوبوں اور شراکت داری کو فروغ دینے کیلیے تھی، تقریب دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کو مزید فروغ دینے کے لیے جون 2024 میں وزیر اعظم شہباز شریف…

مزید پڑھیں۔

یورپی یونین کا چینی الیکٹرک گاڑیوں پر سبسڈی مخالف تحقیقات کا فیصلہ مثالی تجارتی تحفظ پسندی ہے، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں یورپی یونین کی جانب سے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے بارے میں سبسڈی مخالف تحقیقات کے حتمی فیصلے کے اعلان کے بارے میں زور دے کر کہا کہ صنعت کی طرف سے درخواست کی عدم موجودگی میں یورپی یونین کے ادارے…

مزید پڑھیں۔

چین کااپنے کاروباری اداروں کے مفادات کے لیے تمام ضروری اقدامات کر نے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے یورپی یونین کی جانب سے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی نتائج کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین اس فیصلے کے نتائج سے اتفاق نہیں کرتا اور نہ ہی اسے قبول کرتا ہے اور اس نے ڈبلیو ٹی…

مزید پڑھیں۔

چینیوں کی سیکیورٹی کے بغیر سی پیک نہیں چل سکتا، حملے ناقابل قبول، چینی سفیر

اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زائی ڈونگ نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سیکیورٹی سی پیک کو آگے بڑھانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،اس کے بغیریہ نہیں چل سکتا، 6 ماہ میں 2 مہلک حملے ناقابل قبول ہیں، حکومت پاکستان کو چین مخالف دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈائون کرنا ہوگا۔جب تک…

مزید پڑھیں۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل و گیس کی قیمتیں گر گئیں کتنی کمی آئی؟

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک گرگئی ہیں اور برطانوی خام تیل برینٹ آئل 73 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 68 ڈالرز…

مزید پڑھیں۔

ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دیگا

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات ہوئی جس میں وزیرخزانہ نے پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت میں اے ڈی بی کی شراکت کو سراہا۔ وزارت خزانہ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ…

مزید پڑھیں۔

امید ہے چین اور یورپی یونین مشترکہ طور پر مذاکرات کو آگے بڑھاتے رہیں گے, چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر تجارت وانگ ون تھاؤ نے درخواست پر یورپی کمیشن کے ایگزیکٹو نائب صدر اور تجارتی کمشنر ڈومبرووسکس کے ساتھ ایک ورچوئل کانفرنس منعقد کی جس میں چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف یورپی یونین کے اینٹی سبسڈی معاملے پر پیشہ ورانہ، عملی، صاف اور تعمیری تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں…

مزید پڑھیں۔