چین مالیاتی شعبے میں کھلے پن کو مسلسل وسعت دے رہا ہے، چینی نائب وزیراعظم
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے ایک ماہ سے زائد عرصے میں بلیک راک، گولڈ مین ساکس اور سٹی گروپ جیسے کئی معروف بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے عہدیداروں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران حہ لی فنگ نے کہا کہ چین مالیاتی شعبے میں ادارہ جاتی کھلے پن…