چین، دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو بیجنگ میں باضابطہ طور پر شروع ہو گئی۔ بین الاقوامی تجارت کے فروغ کے لئے چائنا کونسل کے نائب صدر ژانگ شاؤگانگ نے نامہ نگار کو بتایا کہ اس سال منعقدہ دوسری ایکسپو میں مجموعی طور پر 620 کاروباری ادارے شرکت کر رہے ہیں، جو…

مزید پڑھیں۔

چین میں بین الاقوامی مسافروں کی تعداد 2019 کے 96 فیصد تک پہنچ گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن سے موصول اطلاع کے مطابق رواں سال اکتوبر میں چین کے سول ایوی ایشن ٹرانسپورٹ کے پیمانے میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا گیا، جس میں 64.092 ملین مسافروں کی نقل و حمل ہوئی ، جن میں سے 5.803 ملین مسافروں نے بین الاقوامی روٹس پر…

مزید پڑھیں۔

چین کا ویزا فری ممالک کا دائرہ کار بڑھانے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے جمعہ کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اور غیر ملکی ممالک کے درمیان افراد کے تبادلے کو مزید آسان بنانے کے لئے چین نے ویزا فری ممالک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق بلغاریہ، رومانیہ، کروشیا،…

مزید پڑھیں۔

چین کی غیر ملکی تجارت میں عمومی ترقی کا رجحان برقرار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے بین الاقوامی تجارتی مذاکرات کار اور نائب وزیر وانگ شو ون نے چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی ایک معمول کی پالیسی بریفنگ میں بتایا کہ 2024 میں چین  کی غیر ملکی تجارت نے عمومی طور پر ترقی کی رفتار کو برقرار رکھا ہے۔جنوری سے…

مزید پڑھیں۔

چین نئی توانائی بیٹریوں کی ری سائیکلنگ پر توجہ مرکوز کر رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ: آب و ہوا اور ماحولیاتی بحران کے جواب میں ، نئی توانائی گاڑیوں کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے ، اور نئی توانائی بیٹریوں کی ری سائیکلنگ اور ڈسپوزل کا مسئلہ دن بدن نمایاں ہو رہا ہے۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے ، چینی حکومت نے اپنی نئی توانائی گاڑیوں…

مزید پڑھیں۔

پاکستان کی چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی منظوری

پاک چین سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزارت کامرس نے اس سال 5.5 ارب روپے تجارتی مشنز کے لیے مختص کیے ہیں۔ نئے عہدے برآمدات بڑھانے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب …

مزید پڑھیں۔

ریو ڈی جنیرو کے میئر کی چائنا میڈیا گروپ کے صدر سے ملاقات،دوستی کو فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال

ریو ڈی جنیرو (نمائندہ خصوصی)برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کے میئر ایڈارڈو پائیس نے میونسپل ہال میں چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ سے ملاقات کی۔ فریقین نے چین اور برازیل کے درمیان باہمی فائدہ مند تعاون کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی کو فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ…

مزید پڑھیں۔

چین کا مشتر کہ فوجی مشقوں کے لئے اپنے فو جی پا کستان بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چینی اور پاکستانی افواج کے اتفاق رائے اور سالانہ منصوبے کےمطابق نومبر کے آخر سے دسمبر کے وسط تک چینی پیپلز لبریشن آرمی کا ویسٹرن تھیٹر “واریئر 8” مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق کے لیے پاکستان میں اپنے فوجی بھیجے گا۔ منگل کے روز جا ری کر دہ اطلا عات کے…

مزید پڑھیں۔

چین۔تھانگ شاہی خاندان۔ ایک متنوع اور کھلا دور (ساتویں سے دسویں صدی)” نمائش کا افتتاح

ریو ڈی جنیرو(نمائندہ خصوصی)”چین۔ تھانگ شاہی خاندان۔ ایک متنوع اور کھلا دور (ساتویں سے دسویں صدی)” نمائش کا افتتاح فرانس میں موسی ڈی آرٹ اکیڈمی گھیمے میں ہوا۔ چینی صدر شی جن پھنگ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے نمائش کے لئے الگ الگ پیش لفظ تحریر کئے ۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ…

مزید پڑھیں۔

غزہ میں جاری جنگ نے لوگوں کو شدید مشکلات سے دوچار کیا ہے ، چینی صدر

ریو ڈی جنیرو(نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ کہ غزہ میں جاری جنگ نے لوگوں کو شدید مشکلات سے دوچار کیا ہے اور جنگ بندی کو فروغ دینا اور لڑائی کو جلد از جلد ختم کرنالازمی ہے تاکہ خطے میں انسانی بحران کو کم کرنےاور جنگ کے بعد کی تعمیر…

مزید پڑھیں۔