چین اور برازیل نے عالمی امن کے لئے اہم خدمات سرانجام دی ہیں، چینی صدر
ریو ڈی جنیرو(نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ برازیل کے صدر سیو لولا ڈی سلوا کی دعوت پر 19 ویں جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت اور برازیل کے سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے ریو ڈی جنیرو پہنچے۔ شی جن پھنگ نے ہوائی اڈے پر جاری ایک تحریری خطاب میں برازیل کی…