چین نے امریکہ کی جانب سے دستخط شدہ نام نہاد شی زانگ ایکٹ کی شدید مذمت کردی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی قومی عوامی کانگریس کی خارجہ امور کی کمیٹی نے ایک بیان جاری کیا جس میں امریکہ کی جانب سے دستخط شدہ نام نہاد  شی زانگ سے متعلق ایکٹ  کی سخت مخالفت اور مذمت کا اظہار کیا گیا ۔ہفتہ کے روز بیان میں کہا گیا ہے کہ چین کی سخت مخالفت…

مزید پڑھیں۔

وانواتو بحرالکاہل جزیرے کے ممالک میں چین کا ایک اچھا دوست اور شراکت دار ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ سے چین کے سرکاری دورے پر موجود وانواتو کے وزیر اعظم چارلوٹ سالوی نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے چین وانواتو تعلقات کی ترقی کو فروغ دینے میں سالوی کے دیرینہ اہم کردار کی تعریف کی۔ شی…

مزید پڑھیں۔

چین نے ہمیشہ امن کی آزاد خارجہ پالیسی پر عمل کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر موجود جزائر سولومن کے وزیر اعظم جیرمیا منیلے نے ملاقات کی۔ جمعہ کے روز اس موقع پرشی جن پھنگ نے کہا کہ چین جزائر سولومن کو ایک اچھا دوست، اچھا شراکت دار اور اچھا…

مزید پڑھیں۔

چین اور گنی بساؤ کے درمیان تعلقات مزید گہرے ہوئے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کےعظیم عوامی ہال میں گنی بساؤ کے صدر عمرو سیسوکو ایمبالو سے ملاقات کی جو چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔ بد ھ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ صدر عمرو چین کے لئے دوستانہ جزبات رکھتے ہیں، ون چائنا پالیسی پر…

مزید پڑھیں۔

چین اور بنگلہ دیش کا جامع اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری قائم کرنے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد سے ملاقات کی جو سرکاری دورے پر چین میں ہیں ۔ دونوں ممالک کے رہنماؤں نے چین-بنگلہ دیش تعلقات کو جامع اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری میں اپ گریڈ کرنے کا اعلان کیا۔…

مزید پڑھیں۔