چین- فلپائن تعلقات کو سنگین مشکلات اور چیلنجز کا سامنا ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے لاوس کے شہر وینٹیانے میں فلپائن کے وزیر خارجہ اینریک آسٹریا منارو سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ اچھی ہمسائیگی ، دوستی، باہمی فائدہ مند تعاون اور مشترکہ ترقی دونوں ممالک کے بنیادی مفاد میں ہے۔ حالیہ برسوں میں چین فلپائن کے…

مزید پڑھیں۔

چینی نائب وزیر اعظم کا چین روس دوطرفہ ادارہ جاتی اجلاس کی شریک صدارت کے لیے روس کا دورہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور نائب وزیر اعظم ڈنگ ژوئی سیانگ نے روس کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے روس کے پہلے نائب وزیر اعظم منتوروف کے ساتھ چین روس سرمایہ کاری تعاون کمیٹی کے گیارہویں اجلاس کی شریک صدارت کی، روسی…

مزید پڑھیں۔

یوکرین کے بحران میں اضافے اور پھیلاؤ کا خطرہ ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے گوانگ چو میں یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا سے ملاقات کی ۔بدھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور یوکرین ایک دوسرے کے دوست ممالک ہیں اور دونوں فریقوں کے درمیان…

مزید پڑھیں۔

سی پی سی کا وفد نگوین فو ٹرونگ کی تعزیتی سرگرمیوں میں شرکت کے لئے ویتنام کا دورہ کرے گا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی رابطہ محکمہ کے ترجمان حو چاؤ مینگ نے اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن ، چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حو نینگ جنرل…

مزید پڑھیں۔

چینی وزیر خارجہ آسیان تعاون پر وزرائے خارجہ کے اجلاسوں میں شرکت اور لاؤس کا دورہ کریں گے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای 25 سے 27 جولائی تک لاؤس کے شہر وینٹیانے میں منعقدہ چین-آسیان (10+1) وزرائے خارجہ کے اجلاس، آسیان اور چین، جاپان…

مزید پڑھیں۔

بیجنگ اعلامیہ فلسطینی عوام کے لیے ایک بڑی امید لے کر آیا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کے روز منعقدہ یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کی دعوت پر 14 فلسطینی دھڑوں کے اعلیٰ سطح کے نمائندوں نے 21 سے 23 جولائی تک بیجنگ میں مصالحتی مذاکرات کیے۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن…

مزید پڑھیں۔

چین، فلسطینی دھڑوں کا تقسیم کے خاتمے کے لیے بیجنگ اعلامیے پر دستخط

بیجنگ ( آن لائن) چین کے دارالحکو مت بیجنگ میں فلسطینی فریقین کے داخلی مفاہمت کے لئے مصالحتی مذاکرات کا انعقاد ہوا ۔ منگل کے روز چینی میڈیا کے مطابق فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت پر مذاکرات کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ تمام فلسطینی دھڑوں کے نمائندوں نے تقسیم کے خاتمے اور فلسطینی اتحاد کو مضبوط…

مزید پڑھیں۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری نگوین فو ٹرونگ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کو تعزیتی پیغام بھیجا جس میں ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری نگوین فو ٹرونگ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔ تعزیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ…

مزید پڑھیں۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں سینٹرل کمیٹی کا اجلاس ایک سنگ میل بن گیا، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں سینٹرل کمیٹی کا حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والا تیسرا کل رکنی اجلاس چین کی اصلاحات اور کھلے پن میں ایک اور سنگ میل بن گیا ہے۔ اجلاس میں کہا گیا کہ چین ایک عظیم ملک کی تعمیر اور چینی طرز کی جدیدکاری کے…

مزید پڑھیں۔

چین کی معشیت نےنہایت تیزی سے ترقی کا سفرطے کیا ہے، ڈپٹی چیئرمین سینٹ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا حالیہ دورہ چین نہایت اہمیت کا حامل ہے اوراس دورے سے پاکستان چین کے دوطرفہ تجارتی ومعاشی تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر نے منگل…

مزید پڑھیں۔