404 Not Found


nginx
ڈپلومیٹک کارنر – صفحہ 8 – The News Craft

چین اور انڈونیشیا کی جانب سے وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع کے درمیان پہلی اعلیٰ حکام کی میٹنگ کا انعقاد

 چین کے نائب وزیر خارجہ سن وئی ڈونگ اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے انٹرنیشنل ملٹری کوآپریشن آفس کے ڈپٹی ڈائریکٹر چانگ باؤ چھون نے جکارتہ میں انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کے ایشیا پیسیفک اور افریقی امور کے محکمے کے ڈائریکٹر جنرل قادر اور قومی دفاع کے اسٹریٹجی ڈیپارٹمنٹ کے سیکریٹری جنرل اوکٹارو نے چین اور…

مزید پڑھیں۔

یوکرین کے معاملے پر چین کا مؤقف مستقل اور واضح ہے، چینی وزارت خارجہ

 یوکرین کی فوج نے حال ہی میں روس کے علاقے کرسک اوبلاست پر حملہ کیا تھا۔ روس نے اس حوالے سے یہ دعویٰ کیا کہ یوکرینی فوج کے حملے میں 60 سے زائد شہری ہلاک ہوئے تھے اور روسی فوج نے یوکرینی فوج کے حملے کو روکتے ہوئے کرسک اوبلاست میں ہنگامی حالت کا اعلان…

مزید پڑھیں۔

برازیلی مسافر طیارے کے حادثہ پر بہت افسوس ہوا، چینی صدر

چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے صدرلوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا کو برازیل کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر تعزیتی پیغام بھیجا ۔پیر کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ انھیں یہ سن کر بہت افسوس ہوا کہ برازیل میں مسافر بردار طیارے کو حادثہ پیش آیا جس سے بھاری جانی…

مزید پڑھیں۔

فجی کے وزیر اعظم چین کا سرکاری کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر جمہوریہ فجی کے وزیر اعظم سٹیوینی رابوکا 12 سے 21 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ جمعہ کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ دورے کے دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان چین فجی تعلقات اور مشترکہ…

مزید پڑھیں۔

چین کی سفارتکاری کی مجموعی صورت حال میں مصر کو ایک اہم مقام حاصل ہے، وانگ ای

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے مصر کے وزیر خارجہ اور امیگریشن ، بدرعبدالعاطی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔بد ھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور مصر کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری تاریخ کے بہترین دور میں ہے۔ چین کی سفارتکاری کی مجموعی صورت حال میں مصر…

مزید پڑھیں۔

چین اور ویتنام دوستانہ سوشلسٹ پڑوسی ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چاِئنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے تو لام کو کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور ویتنام دوستانہ سوشلسٹ پڑوسی ہیں جو پہاڑوں اور دریاؤں…

مزید پڑھیں۔

چین کبھی بھی بین الاقوامی تنازعات میں ملوث نہیں رہا، صدر ایسٹ تیمور

بیجنگ (ویب ڈیسک) ایسٹ تیمور جنوب مشرقی ایشیا میں نوسا ٹینگارا جزائر کے مشرقی حصے میں واقع ہے ، جس میں پہاڑی علاقے ،ساحلی میدان اور وادیاں ہیں جو تیل اور گیس کے وسائل سے مالا مال ہیں۔ زراعت ایسٹ تیمور کی معیشت کا ایک اہم حصہ ہے، ملک میں 66 فیصد گھرانے زراعت سے…

مزید پڑھیں۔

چین نے سب سے پہلے مشرقی تیمور کی آزادی کو تسلیم کیا، شی جن پھنگ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ سے چین کے دورے پر آئے ہوئے مشرقی تیمور کےصدر راموس ہورٹا نے بیجنگ میں ملاقات کی۔پیر کے روز اس موقع پرشی جن پھنگ نےدونوں کہا کہ چین اور مشرقی تیمور کے درمیان دیرینہ روایتی دوستی ہے ۔ چین نے سب سے پہلے مشرقی تیمور کی…

مزید پڑھیں۔

برکس تعاون میں مزید شراکت داروں کا خیرمقدم کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے برکس تعاون میکانزم میں شامل ہونے کے لئے ملائیشیا کی درخواست کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ برکس میکانزم کی ترقی وقت کے رجحان اور تمام ممالک کے مفادات کے مطابق ہے، جو دنیا کی کثیر قطبیت اور بین الاقوامی…

مزید پڑھیں۔

چین نے فطرت اور ماحولیات کے تحفظ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، وزیر اعظم وانواتو

بیجنگ (ویب ڈیسک) وانواتو کے وزیر اعظم شارلٹ سالوی نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پانچ سال کے بعد یہ اُن کا چین کا دوسرا دورہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ چین کی کامیابیوں سے بہت متاثر ہوئے ہیں، خاص طور پر فطرت اور ماحولیات کے تحفظ کے…

مزید پڑھیں۔