ہاکی فیڈریشن کے قوانین میں 25 نئی ترامیم کر دی گئیں
اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے 57 کانگریس میٹنگ میں ہاکی فیڈریشن کے قوانین میں 25 نئی ترامیم کر دی گئیں، 63 ممبران نے تمام ترامیم کے حق میں ووٹ دیا۔ تفیصلات کے مطابق جنرل سیکرٹری رانا مجاہد علی نے کہا کہ کھلاڑیوں کی سہولیات بڑھانے اور کھلاڑیوں کے اعتراضات دور کرنے کی کوشش کر رہے…