پہلی بار ڈنمارک کی دوشیزہ ’مس یونیورس‘ منتخب

یورپی ملک ڈنمارک نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار خوبصورتی کے مقابلے ’مس یونیورس‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ امریکی ملک میکسیکو میں ہونے والے 73 ویں مقابلے میں ڈنمارک کی 21 سالہ دوشیزہ وکٹوریا کجائر (Victoria Kjaer) نے ’مس یونیورس‘ کا اعزاز اپنے نام کیا۔ مقابلہ کا فائنل 17 نومبر کو ہوا، جس میں دنیا…

مزید پڑھیں۔

ڈان 3 میں ولن کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا

بالی ووڈ کی مشہور فلم ’ڈان‘ فرنچائز کی تیسری فلم ’ڈان 3‘ میں ولن کے کردار کیلئے وکرانت میسی کا نام زیر غور ہے۔ فرحان اختر کی ہدایتکاری میں بننے والی ڈان 3 میں رنویر سنگھ اور کیارا اڈوانی مرکزی کردار ادا کریں گے فلم اس و وقت تیاری کے مرحلے میں ہے جبکہ ولن کا…

مزید پڑھیں۔

کورین ڈرامے اور فلمیں بالی ووڈ کی کاپی لگتی ہیں، دیشا پٹانی

بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی کا کہنا ہے کہ انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کورین کانٹینٹ کو بالی ووڈ سے متاثر ہوکر بنایا جاتا ہے۔ دیشا پٹانی کوریائی کانٹینٹ کی مداح ہیں وہ کورین اینیمیٹڈ فلموں کے ساتھ ساتھ کورین ڈراموں کو بھی بہت پسند کرتی ہیں یہی نہیں بلکہ ان کی پلے لسٹ میں…

مزید پڑھیں۔

شازیل شوکت نے عمرے کے ادائیگی کرلی

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ اور ماڈل شازیل شوکت نے عمرے کے ادائیگی کرلی۔ شازیل شوکت کے سوشل میڈیا پر اپنے روحانی سفر کی جھلکیاں شیئر کی ہیں اداکارہ نے بتایا ہے کہ وہ وہ اپنے خاندان کے ہمراہ عمرہ ادا کر رہی ہیں۔ شازیل شوکت نے مکہ مکرمہ میں اپنے گزارے ہوئے خوبصورت وقت کی…

مزید پڑھیں۔

یو اے ای پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں حصہ لینے کو تیار

متحدہ عرب امارات پہلی مرتبہ خواتین کی خوبصورتی کے عالمی مقابلے ’مس یونیورس‘ مقابلے میں شرکت کے لیے تیار ہے۔ مس یونیورس آرگنائزیشن (ایم یو او) کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یو اے ای کی شرکت کا اعلان کیا گیا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ میں انڈونیشیا کی کاروباری شخصیت پاپی کیپیلا کو یو اے ای اور سپرس…

مزید پڑھیں۔

اداکارہ یشما گِل کو ’دل کا رشتہ‘ ایپ پر شادی کی 10 ہزار درخواستیں موصول

اداکارہ یشما گِل کو ’ دل کا  رشتہ ایپ‘  پر رشتے کیلئے 10 ہزار  درخواستیں  موصول ہوگئیں۔ یشما گِل نے روایتی رشتہ آنٹیوں کے مطالبات سے تنگ آ کر دل کا رشتہ ایپ پر اپنا پروفائل بنایا تھا جس کے بعد اداکارہ کو شادی کے خواہش مند افراد کی پوری دنیا سے ہزاروں درخواستیں  موصول…

مزید پڑھیں۔

ہانیہ عامر کی بھارتی ڈی جے کی پارٹی میں انٹری، ویڈیو وائرل

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی ڈی جے کی پارٹی میں رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اپنے حالیہ ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے پاکستان سمیت پڑوسی ممالک میں شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارتی ڈی جے کی پارٹی میں پہنچ کر سرپرائز دے دیا۔ ہانیہ…

مزید پڑھیں۔

عرفی جاوید کی ٹرپتی ڈمری پر شدید تنقید، ڈانس سیکھنے کا مشورہ دے دیا

بالی ووڈ کی مشہور فیشن انفلوئنسر عرفی جاوید نے اداکارہ ٹرپتی ڈمری کے حالیہ گانے "وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو” میں ان کے ڈانس اسٹیپس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ڈانس سیکھنے کی ضرورت ہے۔ عرفی نے ایک انٹرویو میں کہا، "ٹرپتی ڈمری ایک بہترین اداکارہ ہیں لیکن اس گانے میں ان…

مزید پڑھیں۔

میرا اپنا دماغ خراب تھا نادیہ خان نے کم عمری میں کی گئی شادی کی وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے کم عمر میں شادی کرنے کی وجہ بتا دی۔ نادیہ خان نے حال ہی میں پروگرام میں کم عمری میں ہونے والی اپنی پہلی شادی کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ مجھ پر والدین کی طرف سے شادی کا کوئی دباؤ…

مزید پڑھیں۔

ہانیہ عامر ماہرہ خان کا اسٹائل کاپی کر رہی ہیں سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی

ڈب اسمیش سے ٹاک ٹاک اور پھر پاکستان شوبز انڈسٹری کا سفر طے کرنے والی اداکارہ ہانیہ عامر کے ان دنوں خوب چرچے ہیں جس کی وجہ ان کا حال ہی میں ختم ہونے والا ڈرامہ ’کبھی میں کبھی تم‘ ہے۔ ہانیہ اس ڈرامے میں فہد مصطفیٰ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں…

مزید پڑھیں۔