چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی نے بھارت سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات طلب کرلیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی جبکہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو پاکستان نہ جانے بارے…

مزید پڑھیں۔

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ پاکستان کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے کے بعد ہائبرڈ ماڈل پر قائل کرنے کیلئے بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) پی سی بی کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا۔ رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی پاکستان سے کسی دوسرے ملک منتقل ہوئی تو 65 ملین ڈالر میزبانی فیس سے ہاتھ دھونا پڑیں گے جبکہ…

مزید پڑھیں۔

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کی عدم شرکت! بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا

چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی عدم شرکت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے جواب مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق ‘حکومتی ہدایات کی روشنی میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے (پی سی بی) نے آئی سی سی کو ای میل میں پوچھا ہے کہ آپ نے زبانی…

مزید پڑھیں۔

چیمپئینز ٹرافی؛ ہائبرڈ ماڈل پر نہ ہوا تو کون میزبان ہوگا؟

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ہائبرڈ ماڈل کی بازگشت سنائی دے رہی ہے تاہم پاکستان ایونٹ کی پوری میزبانی اپنے ملک میں کرنے پر بضد ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی پاکستان میں ایونٹ کی میزبانی کیلئے ہر ممکن کوشش…

مزید پڑھیں۔

پاک سعودیہ ویمنز دوستانہ فٹبال میچ پی ایف ایف نے پاکستان اسپورٹس بورڈکو خط لکھ دیا

لاہور: پاکستان اور سعودی ویمنز فٹبال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ کے معاملے پر پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کو خط لکھ دیا۔ خط میں پی ایف ایف نے پی ایس بی کو دوستانہ میچ کیلئے این او سی جاری کرنے کی درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ…

مزید پڑھیں۔

پیٹ کمنز سمیت 5 آسٹریلوی کھلاڑی تیسرا ون ڈے نہیں کھیلیں گے وجہ سامنے آگئی

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز سمیت پانچ کھلاڑی پاکستان کے خلاف تیسرا ون ڈے میچ نہیں کھیلیں گے۔ پیٹ کمنز، مچیل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ، مارنوس لبو شین اور اسٹیو اسمتھ  تیسرا ون ڈے میچ نہیں کھیلیں گے۔ کرکٹرز بھارت کے خلاف بورڈر گواسکر ٹرافی کی تیاریوں کو حتمی شکل دیں گے۔ تیسرے ون ڈے کے…

مزید پڑھیں۔

پاک آسٹریلیا سیریز شاہین اسٹارک کی سیلفی وائرل 

پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز سے قبل شاہین آفریدی اور مچل اسٹارک کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دنیا بھر میں اپنی سوئنگ بالنگ سے شہرت حاصل کرنے والے فاسٹ بولرز شاہین اور اسٹارک نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ایک دوسرے سے ملاقات کی اور سیلفی بھی بنائی جبکہ فوٹو شوٹ…

مزید پڑھیں۔

ورلڈکپ 2026 کیلئےکوالیفائی کرنا ٹارگٹ ہے: ہیڈکوچ پاکستان ہاکی ٹیم

ہیڈ کوچ پاکستان ہاکی ٹیم طاہر زمان کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرنا ٹارگٹ ہے، اس کے لیے ہماری نظریں نومبر 2025 میں ہونے والے ایشیا کپ پر ہیں۔ طاہر زمان نے لاہور میں گفتگو کرتے ہو ئےکہا کہ اس وقت چین میں ہونے والے ایک ایونٹ میں ٹیم بھیجنے کا…

مزید پڑھیں۔

مانچسٹر سٹی کے روڈری نے فیفا بیلون ڈی آر ایوارڈ جیت لیا

مانچسٹر سٹی کے اسٹار فٹبالر روڈری نے بیلون ڈی آر ایوارڈ جیت لیا۔ ریال میڈرڈ کی جانب سے پیرس میں ہونے والی اس تقریب کا بائیکاٹ کیا گیا، کرسٹیانورونالڈو 2008 کے بعد روڈی یہ اعزاز حاصل کرنے والے انگلش پریمیئر لیگ کے پہلے فٹبالر ہیں، اس بار فٹبال کا مقبول ایوارڈ متنازع بھی رہا۔  اسپینش کلب…

مزید پڑھیں۔

گیری کرسٹن پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے مستعفی

لاہور:پی سی بی کے ساتھ اختلافات کے بعد وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے استعفا دے دیا۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کا استعفا منظور کیے جانے پر جیسن گلیسپی اور عاقب جاوید کو ذمہ داریاں دیے جانے کا امکان ہے، پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان آج…

مزید پڑھیں۔