اپنی عمر کم کر دینے والی کومب جیلی فش دریافت

ایک اہم دریافت میں ناروے کی یونیورسٹی آف برجن کے محققین نے کومب جیلی فِش کی شناخت کی ہے جو حیاتیاتی لافانی کی ممکنہ امیدوار ثابت ہوسکتی ہے۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق کونب جیلی فش اپنی قریبی نسل کزن، ایک اور معروف لافانی جیلی فش (Turritopsis dohrnii) کی صف میں شامل ہو گئی ہے۔ ان…

مزید پڑھیں۔

یوٹیوب نے صارفین کو کمانے کا ایک نیا ذریعہ فراہم کر دیا

ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے صارفین کے لیے آمدنی کے حصول کا ایک نیا ذریعہ متعارف کرا دیا ہے۔ جی ہاں اگر آپ یوٹیوب پر لائیو اسٹریمنگ کرنا پسند کرتے ہیں تو کمپنی کی جانب سے کمانے کا نیا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ یوٹیوب کی جانب سے کریٹیرز کےلیے ایک نیا فیچر جیولز…

مزید پڑھیں۔

ایپل اپنے صارفین کو 3 ارب پاؤنڈ واپس کرے، کنزیومر گروپ عدالت پہنچ گیا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو اپنا کلاؤڈ اسٹوریج سسٹم مبینہ طور پر زبردستی صارفین پر مسلط کرنے کے الزام میں ’?Which‘ نامی کنزیومر گروپ کی جانب سے صارفین 3 ارب پاؤنڈ کی ادائیگیوں کا قانونی دعویٰ دائر کر دیا گیا ہے۔ برطانیہ کے نگراں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی کمپنی نے آئی فون، آئی پیڈ اور…

مزید پڑھیں۔

انسٹاگرام کا صارفین کے لیے دلچسپ فیچر پر کام جاری

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ایک نئے آپشن کی آزمائش کر رہا ہے جو صارفین کو ان کی پروفائل تصویر کا اے آئی ورژن بنانے میں مدد فراہم کرے گا۔ ایپ محقق الیزینڈرو پیلوزی کی جانب سے پیش کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انسٹاگرام اس وقت ایک نئے آپشن پر کام…

مزید پڑھیں۔

سیکیورٹی ماہرین کی اینڈرائیڈ صارفین کو اسمارٹ فون اپ ڈیٹ رکھنے کی ہدایت

سیکیورٹی ماہرین نے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم میں متعدد سیکیورٹی مسائل کی نشان دہی کرنے کے بعد صارفین کو اپنے اسمارٹ فونز اپ ڈیٹ رکھنے کی تجویز دے دی۔ سائبر مجرمان مستقبل بنیادوں پر لوگوں کی ڈیوائسز کو ہیک کرنے کے لیے نِت نئے طریقے تلاش کرنے میں مصروف رہتے ہیں لیکن سائبر سیکیورٹی ماہرین ڈیوائسز یا…

مزید پڑھیں۔

ایکس (ٹوئٹر) کی جانب سے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کا مفت ورژن متعارف کرانے کیلئے تیار

ایکس (ٹوئٹر) میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ گروک تک رسائی اب تک ماہانہ فیس ادا کرنے والے صارفین تک محدود ہے۔ مگر اب لگتا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے اس اے آئی چیٹ بوٹ کا مفت ورژن متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ ایک…

مزید پڑھیں۔

مائیکرو سافٹ نوٹ پیڈ میں اے آئی فیچر کا اضافہ

مائیکرو سافٹ کی 4 دہائیوں پرانی ایپ نوٹ پیڈ میں جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا گیا کہ نوٹ پیڈ میں ری رائٹ نامی فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔ یہ فیچر ٹیکسٹ کو ایڈٹ کرنے…

مزید پڑھیں۔

چینی سائنس دانوں کا خفیہ خلائی ہتھیار بنانے کا دعویٰ

چینی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ’حقیقی ڈیتھ اسٹار‘ بنا لیا ہے جو خلاء میں موجود دشمنوں کے سیٹلائیٹس کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈیتھ اسٹار مشہور سائنس فکشن فلم ’اسٹار وارز‘ میں دِکھایا گیا ایک ہتھیار ہے جو ایک سیارے کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔…

مزید پڑھیں۔

دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا گیا

جاپان نے دنیا کا پہلا لکڑی سے تیار کردہ سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔ جاپانی سائنسدانوں نے 5 نومبر کو یہ سیٹلائیٹ خلا کے لیے لانچ کیا۔ کیوتو یونیورسٹی اور Sumitomo Forestry کے سائنسدانوں نے یہ منفرد سیٹلائٹ تیار کیا ہے۔ لیگنو سیٹ نامی اس سیٹلائٹ کی تیاری کا آغاز اپریل 2020 میں ہوا…

مزید پڑھیں۔

مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کیلئے ونڈوز ہیلو کو ری ڈیزائن کر دیا

مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز ہیلو آتھنتیکیشن کے یوزر انٹرفیس کو نیا کیا جا رہا ہے۔ چہرے اور فنگرپرنٹ سمیت دیگر طریقوں سے صارف کی شناخت کی تصدیق کرنے والے اس سسٹم کو ونڈوز 11 میں ری ڈیزائن کیا جارہا ہے۔ ابھی ونڈوز ہیلو کا نیا ڈیزائن بیٹا (beta) ورژن میں محدود افراد کو…

مزید پڑھیں۔