روسی عدالت نے پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ گوگل پر عائد کر دیا

روس کی ایک عدالت نے گوگل پر پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ روسی عدالت کی جانب سے گوگل پر 2.5 ڈیسلین ڈالرز جرمانہ عائد کیا گیا ہے جو کہ عالمی جی ڈی پی سے کہیں زیادہ ہے۔ عالمی بینک کے تخمینے کے مطابق عالمی جی ڈی…

مزید پڑھیں۔

ناسا کا چاند کے گرد گھومنے والی بیس بنانے کی تیاری

امریکی خلائی ادارہ ناسا ایک اسپیس اسٹیشن لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو چاند کے گرد مدار میں گھومے گا اور اس کو قمری مشنز کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔ لانچ کیے جانے والے اس لونر گیٹ وے کا مقصد خلاء میں ایک گھر اور سائنسی تجربہ گاہ کا تعین کرنا…

مزید پڑھیں۔

چین کی یونیورسٹی میں تحقیقاتی مرکز پاکستانی سائنس دان سے منسوب

چین کی یونیورسٹی میں تحقیقاتی مرکز پاکستانی سائنس دان سے منسوب چین کی ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن میں ایک نئے تحقیقاتی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا، جس سے پاکستانی سائنس دان ڈاکٹر اقبال چوہدری سے منسوب کردیا گیا ہے۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق چین کی ہونان یونیورسٹی میں ڈاکٹر…

مزید پڑھیں۔

چین، شینزو -19 انسان بردار خلائی مشن کی لانچ سائٹ پر ایک جامع مشق کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک)شینزو -19 خلائی جہاز اور کیرئیر راکٹ کو اس ماہ لانچ ایریا میں منتقل کردیا گیا ہے اور اسے مستقبل قریب میں مناسب وقت پر لانچ کرنے کا منصوبہ ہے۔26 اکتوبر کو لانچ سائٹ نے تمام سسٹمز اور یونٹس پر مشتمل ایک جامع مشق کی۔ لانچ سائٹ سسٹم کی مربوط شیڈولنگ کے تحت…

مزید پڑھیں۔

دنیا اے جی آئی کے لیے تیار نہیں مصنوعی ذہانت کے ماہر کا انتباہ

ایک سینئر اوپن اے آئی محقق نے خبر دار کیا ہے کہ دنیا ابھی اے جی آئی کے لیے تیار نہیں ہے۔ اے جی آئی ایک ایسی نہج ہے جہاں مصنوعی ذہانت انسانی دماغ جیسی کارکردگی دِکھا سکے گی۔ برسوں سے محققین آرٹیفیشل جنرل انٹیلی جنس یا اے جی آئی کی آمد کے حوالے سے…

مزید پڑھیں۔

کیا اے آئی ٹیکنالوجی انسانوں کی ملازمتیں چھیننے کے قابل ہوگئی ہے؟

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ خدشہ پیدا ہوا ہے کہ ان کی ملازمتیں خطرے میں ہیں۔ مگر کیا یہ خیال واقعی درست ہے؟ اس بارے میں ماہرین کی رائے ایک نئی رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا کہ اے آئی ٹیکنالوجی ابھی…

مزید پڑھیں۔

گوگل میپس کے ڈیزائن میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ

اگر آپ گوگل میپس کو موسم کی تفصیلات جاننے کے لیے استعمال کرتے ہیں تو آپ کے لیے بری خبر ہے۔ گوگل کی جانب سے گوگل موبائل میپس کی موبائل ایپ کے ڈیزائن کو تبدیل کیا جا رہا ہے اور موسم کا سیکشن کسی اور جگہ منتقل کیا جا رہا ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل…

مزید پڑھیں۔

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں2 نئی اپ ڈیٹس شامل

واٹس ایپ اسٹیٹس اسٹوریز اب میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔ واٹس ایپ میں اسٹوریز کو اسٹیٹس کے نام سے شامل کیا گیا ہے۔ اگر آپ واٹس ایپ…

مزید پڑھیں۔

چین کی سائنسی جدت طرازی نے دنیا کو نئی قوت فراہم کی ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کی جانب سے جاری کردہ 2024 کے گلوبل انوویشن انڈیکس کے مطابق انوویشن انڈیکس میں چین کی رینکنگ گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک درجہ بڑھ کر 11 ویں نمبر پر آ گئی ہے جس سے وہ ٹاپ 30 میں شامل واحد درمیانی آمدنی والی معیشت بن گئی…

مزید پڑھیں۔

زمین پر 80 ہزار سال پہلے نظر آنے والا دمدار ستارہ دوبارہ کب نمودار ہوگا؟

لندن(ویب ڈیسک) زمین پر 80 ہزار برس قبل دیکھا گیا دمدار ستارہ ایک بار پھر آسمان پر نمودار ہونے جا رہا ہے۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس دمدار ستارے کو بغیر ٹیلی اسکوپ کے دیکھا جا سکے گا۔ کامٹ سی/2023 اے 3 (سُچنشان-ایٹلس) کو ماہرینِ فلکیات نے گزشتہ برس کے ابتداء میں دریافت کیا تھا…

مزید پڑھیں۔