سی پیک نے خطے میں اقتصادی تعاون کو فروغ دیا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2013 میں چینی صدر شی جن پھنگ نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی تجویز پیش کی تھی۔ گزشتہ 11 برس کے دوران تمام فریقوں کی مشترکہ کاوشوں سے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو بین الاقوامی اقتصادی تعاون کے لیے دنیا کا سب سے بڑا، سب سے وسیع اور بااثر پلیٹ فارم…

مزید پڑھیں۔

چین، اسپرنگ فیسٹیول گالا 2025 کے تھیم اور لوگو کی نقاب کشائی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ نے اپنے اسپرنگ فیسٹیول گالا 2025 کا تھیم اور لوگو باضابطہ جاری کیا جو چینی قمری کیلنڈر پر سانپ کے سال کے آغاز کی علامت ہے۔یہ قمری سال جنوری 2025 کے آخر میں شروع ہو گا ۔ چینی قمری کیلنڈر وقت کو 60 سالہ طویل سائیکلز میں تقسیم کرتا…

مزید پڑھیں۔

چین میں دیہی سڑکوں کی کل لمبائی 4.6 ملین کلومیٹر تک پہنچ گئی، وائٹ پیپر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے “نئے عہد میں چین کی دیہی سڑکوں کی ترقی ” پر ایک وائٹ پیپر جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ دیہی سڑکیں نقل و حمل کی بنیاد ہیں جس میں وسیع تر کوریج ہوئی ہے ۔یہ آبادی کی خدمت اور سب سے مضبوط عوامی…

مزید پڑھیں۔

چین کے لاجسٹکس حجم میں رواں سال کے پہلے دس ماہ میں نمایاں بہتری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کی جانب سے جاری کردہ رواں سال کے پہلے دس ماہ میں چین کے لاجسٹکس اعداد و شمار کے مطابق، سلسلہ وار پالیسیوں کے بہتر کی وجہ سے مثبت عناصر سامنے آئے اور لاجسٹکس کے متعدد پہلوؤں اور مرحلوں میں مستحکم اور بہتر رجحان دیکھنے میں…

مزید پڑھیں۔

چین دنیا کو صنعتی اور سپلائی چین سے منسلک کرنا جاری رکھے گا، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 26 سے 30 نومبر تک منعقد ہونے والی چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو میں 620 سے زائدکمپنیوں ، اداروں اور بین الاقوامی تنظیموں نے نمائش میں حصہ لیا ، جو گزشتہ سیشن کے مقابلے میں تقریبا 20 فیصد کا اضافہ ہے۔ غیر ملکی نمائش کنندگان کا تناسب گزشتہ سال کے 26…

مزید پڑھیں۔

چین نے عالمی معیشت کی ترقی میں مثبت کردار ادا کیا ہے، چینی نائب صدر

بیجنگ:چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے بیجنگ میں دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور تقریر کی۔منگل کے روز ہان ژینگ نے کہا کہ ایک طویل عرصے سے چین نہ صرف عالمی صنعتی اور سپلائی چین تعاون کا شراکت دار اور فائدہ اٹھانے والا رہا ہے بلکہ اس…

مزید پڑھیں۔

چین پلسرز کی دریافت کی تعداد میں دنیا میں سب سے آگے نکل گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا اکیڈمی آف سائنسز کی نیشنل ایسٹرونامیکل آبزرویٹری نے فاسٹ پلسر ز سائنس سیمینار کا انعقاد کیا، جس میں جاری کردہ معلومات کے مطابق، نومبر 2024 تک،صوبہ گوئی چو میں واقع 500 میٹر اپرچر اسفیریکل ریڈیو دوربین فاسٹ کے ذریعے پائے جانے والے پلسرز کی تعداد اس کے آغاز کے بعد سے…

مزید پڑھیں۔

غزہ جنگ بندی پر امریکی ویٹو نے سلامتی کونسل کو مفلوج کر دیا ہے،چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین اسرائیل مسئلے پر ایک اجلاس منعقد کیا۔ منگل کے روزاقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو زونگ نے اپنی تقریر میں نشاندہی کی کہ گزشتہ ہفتے سلامتی کونسل کی غزہ میں فوری جنگ بندی کو فروغ دینے کی کوششیں امریکی ویٹو کی وجہ…

مزید پڑھیں۔