چین کا امریکہ کی جانب سے چین کے تائیوان علاقے کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری پر شدید ردعمل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین کے تائیوان علاقے کو 385 ملین امریکی ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کی امریکی منظوری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین کے تائیوان علاقے کو امریکی اسلحے کی فروخت ایک چین کے اصول اور تین چین-امریکہ مشترکہ اعلامیوں کی دفعات، بالخصوص “17 اگست”…

مزید پڑھیں۔

چین کی لائی چھینگ ڈہ کا “ٹرانزٹ” انتظام کرنے پر امریکہ کی شدید مذمت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین کے تائیوان کے رہنما لائی چھینگ ڈہ کی امریکہ کے راستے “ٹرانزٹ” پر تبصرہ کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ چین ، امریکہ اور تائیوان کے درمیان کسی بھی قسم کے سرکاری تبادلے کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، تائیوان انتظامیہ کے رہنما کے کسی بھی…

مزید پڑھیں۔

چین، مکاؤ کی چھٹی حکومت کے نامزد اہم عہدیداروں کی اجتماعی سرگرمی میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے نامزد چیف ایگزیکٹو سیم ہو فائی نے حکومتی صدر دفتر میں مکاؤ خصوصی انتطامی علاقے کی چھٹی حکومت کے نامزد اہم عہدیداروں اور پراسیکیوٹر جنرل کے ہمراہ اتوار کے روز پہلی اجتماعی سرگرمی میں شرکت کی ۔ سم ہو فائی نے کہا کہ نئے تاریخی…

مزید پڑھیں۔

چین کی کوانٹم سائنس اور ٹیکنالوجی میں متعدد بڑی اختراعات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کوانٹم ٹیکنالوجی اینڈ انڈسٹری کانفرنس 2024 ختم ہو گئی۔ چین نے کوانٹم سائنس اور ٹیکنالوجی میں متعدد بڑی اختراعات سامنے لائی ہیں۔موجودہ کانفرنس نے کوانٹم انڈسٹری کی جدت طراز کامیابیوں کے لئے 5،000 مربع میٹر کا نمائشی علاقہ قائم کیا ، جس نے کوانٹم ٹیکنالوجی کے 50 سے زیادہ چینی اپ سٹریم…

مزید پڑھیں۔

چین میں جنریٹیو اے آئی مصنوعات کے صارفین کی تعداد 230 ملین تک پہنچ گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر نے ” جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس ایپلی کیشن ڈویلپمنٹ رپورٹ 2024″ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق، جون 2024 تک، چین میں جنریٹیو اے آئی مصنوعات کے صارفین کی تعداد 230 ملین تک پہنچ گئی، جو کل آبادی کا 16.4فیصد بنتی ہے. 2023 کے اختتام تک ،…

مزید پڑھیں۔

چائنا کوسٹ گارڈ کا چین کے جزیرہ ہوانگ یئن اور اس کے آس پاس کے علاقائی پانیوں میں گشت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا کوسٹ گارڈ نے چین کے ہوانگ یئن جزیرے اور اس کے آس پاس کے علاقائی پانیوں میں قانون نافذ کرنے والے گشت کا انعقاد کیا۔ نومبر کے بعد سے ، چائنا کوسٹ گارڈ نے چین کےجزیرہ  ہوانگ یئن اور اس کے آس پاس کے علاقائی پانیوں میں قانون نافذ کرنے والے…

مزید پڑھیں۔

چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس نومبر میں 50.3 فیصد رہا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ اور چین کے قومی  محکمہ شماریات کے سروس انڈسٹری سروے سینٹر کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ نومبر میں چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس 50.3فیصد رہا جو  اکتوبر  کے مقابلے میں 0.2 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہے۔ مینوفیکچرنگ…

مزید پڑھیں۔

چینی قوم درست راستے پر قائم رہ کر جدت طرازی کی حامل قوم ہے, چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چھیو شی میگزین کے 23 ویں شمارے میں  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری،  چین کے صدر اور چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ  کا  اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے “ہمیں درست راستے پر قائم رہنا اور جدت طرازی پر عمل…

مزید پڑھیں۔

چین کی ترقیاتی رفتار اور کامیابیاں حیران کن ہیں، وزیراعظم سامواد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ساموا بحر الکاہل کے جنوبی حصے میں واقع ہے جو  دو اہم جزائر اور 8 چھوٹے جزائر پر مشتمل ہے۔ ساموا بحرالکاہل کے پہلے جزیرہ نما ممالک میں سے ایک ہے جس نے عوامی جمہوریہ چین کو تسلیم کیا اور اس کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے۔ اگلے سال چین اور سامواکے…

مزید پڑھیں۔

چین کا آئندہ سال فروری تک امریکی اشیاء کو اضافی محصولات سے مستثنیٰ رکھنے کا فیصلہ

بیجنگ: چین نے آئندہ سال فروری تک امریکی اشیاء کو اضافی محصولات سے مستثنیٰ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شنہوا کے مطابق ریاستی کونسل کے کسٹم ٹیرف کمیشن نے جمعہ کو کہا کہ چین اگلے سال فروری کے آخر تک چند امریکی اشیاء کو اضافی محصولات سے مستثنیٰ رکھنا جاری رکھے گا۔اپریل میں جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، ریاستہائے متحدہ سے ان…

مزید پڑھیں۔