آم تو آم اس کے چھلکے بھی فائدہ مند، جان کر حیران رہ جائیں
موسم گرما کے ساتھ ہی آم کا سیزن شروع ہوجاتا ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ پھلوں کا بادشاہ کہلائے جانے والے آم کی طرح اس کے چھلکے بھی بہت مفید ہیں۔ اس وقت چہار سو آموں کی بہار ہے اور شوقین افراد ذوق وشوق سے اسے کھا رہے ہیں اور دوست احباب کی…